کراچی سٹریٹ کرائم میں کس برادر اسلامی ملک کا گروہ ملوث نکلا؟سراغ مل گیا
کراچی (این این آئی)کراچی پولیس نے شہر میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق آٹھ ملزمان پر مشتمل گروہ شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتا ہے، یہ ملزمان اٹلی، ترکی اور انڈونیشیا میں وارداتیں کر چکے… Continue 23reading کراچی سٹریٹ کرائم میں کس برادر اسلامی ملک کا گروہ ملوث نکلا؟سراغ مل گیا