اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

تھانہ آبپارہ اسلام آباد کی بڑی کارروائی

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

تھانہ آبپارہ اسلام آباد کی بڑی کارروائی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رشید احمد ایس ایچ او آبپارہ نے ایس پی سٹی سرکل عامر خان نیازی  کے حکم پر اور DSP/SDPO سیکرٹریٹ قاسم خان نیازی  کی ہدایت پر اپنی ٹیم کے ہمراہ 16نومبر سے 15 دسمبر تک 37 مقدمات منشیات کے 3 اسلحہ کے مقدمات کا اندراج کیا اور ملزمان کو گرفتار کرکے… Continue 23reading تھانہ آبپارہ اسلام آباد کی بڑی کارروائی

کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے میں سٹی سرکل سرگرم

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے میں سٹی سرکل سرگرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایس پی سٹی سرکل عامر خان نیازی کی ہدایت پر HRO تھانہ آبپارہ تنویر حسین ASI کے کیمونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کے سلسلہ میں مختلف پروگرامز، سٹوڈنٹ و دیگر شہریوں کے ہمراہ پبلک پلیسز کی صفائی، مختلف تفریح گاہوں پر بچوں اور دیگر لوگوں کے ساتھ پولیس اور عوام میں ہم… Continue 23reading کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے میں سٹی سرکل سرگرم

موجودہ حکومت نے تیز ابھرتی معیشت کو آئی سی یو میں پہنچادیا، عمران نیازی کا عالمی بھیک مانگنے کا سفر بے شرمی سے جاری،ن لیگ نے معاشی مسائل کے حل کیلئے اہم اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

موجودہ حکومت نے تیز ابھرتی معیشت کو آئی سی یو میں پہنچادیا، عمران نیازی کا عالمی بھیک مانگنے کا سفر بے شرمی سے جاری،ن لیگ نے معاشی مسائل کے حل کیلئے اہم اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک وقوم کو درپیش اقتصادی چیلنجز پر معاشی کانفرنس منگل کے روز کررہے ہیں،اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں ملک کی معاشی بدحالی اور تباہی کے اسباب کا جائزہ لیا جائے گا، کانفرنس میں سیاسی رہنما، ماہرین معاشیات اور… Continue 23reading موجودہ حکومت نے تیز ابھرتی معیشت کو آئی سی یو میں پہنچادیا، عمران نیازی کا عالمی بھیک مانگنے کا سفر بے شرمی سے جاری،ن لیگ نے معاشی مسائل کے حل کیلئے اہم اعلان کر دیا

مشکوک خاتون ائیر پورٹ کے اندر داخل، پوچھ گچھ کے دوران ایسا انکشاف کیا کہ شہباز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

مشکوک خاتون ائیر پورٹ کے اندر داخل، پوچھ گچھ کے دوران ایسا انکشاف کیا کہ شہباز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن)ایک مشکوک خاتون بغیر سفری دستاویزات کے اسلام آباد ایئرپورٹ میں ایف آئی اے کاؤنٹر تک پہنچ گئی جبکہ خاتون کا موقف تھا کہ وہ شہبازشریف کے جہاز تک جانا چاہتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک ارم ذوالفقار نامی ایک مشکوک خاتون بغیر سفری دستاویزات کے اسلام آباد ایئرپورٹ کے اندر داخل… Continue 23reading مشکوک خاتون ائیر پورٹ کے اندر داخل، پوچھ گچھ کے دوران ایسا انکشاف کیا کہ شہباز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے

ایل این جی کیس کو واپس لیں، ٹیکس چور پی ٹی آئی میں بیٹھے ہیں، کیا ضمیر بیچ دیں، آرمی چیف کی مدت ملازمت کو تماشا نہ بنائیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

ایل این جی کیس کو واپس لیں، ٹیکس چور پی ٹی آئی میں بیٹھے ہیں، کیا ضمیر بیچ دیں، آرمی چیف کی مدت ملازمت کو تماشا نہ بنائیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ایل این جی کیس میں جان نہیں اسے واپس لیں،کرپٹ لوگ پی آئی میں موجود ہیں، ٹیکس چور پی ٹی آئی میں بیٹھے ہیں، بات چیت کس بات پرکریں، کیا ضمیر بیچ دیں، آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو کھیل تماشانہ بنایں اس… Continue 23reading ایل این جی کیس کو واپس لیں، ٹیکس چور پی ٹی آئی میں بیٹھے ہیں، کیا ضمیر بیچ دیں، آرمی چیف کی مدت ملازمت کو تماشا نہ بنائیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

سقوط ڈھاکا میں سبق ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا،سفارش کرنا مس کنڈکٹ ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حکومتی سطح پر پولیس کیلئے اقدامات پر سوال اٹھا دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

سقوط ڈھاکا میں سبق ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا،سفارش کرنا مس کنڈکٹ ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حکومتی سطح پر پولیس کیلئے اقدامات پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے سقوط ڈھاکا سے سبق ملتا ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا،پاکستان کی تحریک مشرقی بنگال سے شروع ہوئی، مشرقی بنگال والے ہم سے زیادہ پرْعزم تھے،ریاست کو عوام کے حقوق کا ہر صورت… Continue 23reading سقوط ڈھاکا میں سبق ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا،سفارش کرنا مس کنڈکٹ ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حکومتی سطح پر پولیس کیلئے اقدامات پر سوال اٹھا دیا

مہاتیر محمد کی جانب سے تحفہ دی گئی ملائیشین کار پاکستان کو دیدی گئی، جانتے ہیں اس کار میں کون کون سی جدید سہولیات ہیں؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

مہاتیر محمد کی جانب سے تحفہ دی گئی ملائیشین کار پاکستان کو دیدی گئی، جانتے ہیں اس کار میں کون کون سی جدید سہولیات ہیں؟

اسلام آباد ( آن لائن) ملائیشیاء کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کی جانب سے تحفہ دی گئی ملائیشین کار پاکستان کو دے دی گئی ، ملائیشین ہائی کمیشن میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم کے مشیرعبدالرزاق دائود نے وصول کرلی ہے۔ اس موقع پر ملائیشیا ء کے ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ ملائیشیا… Continue 23reading مہاتیر محمد کی جانب سے تحفہ دی گئی ملائیشین کار پاکستان کو دیدی گئی، جانتے ہیں اس کار میں کون کون سی جدید سہولیات ہیں؟

موسمیاتی تبدیلیاں، پاکستان میں پانی اور خوراک کے شدید بحران کا خطرہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

موسمیاتی تبدیلیاں، پاکستان میں پانی اور خوراک کے شدید بحران کا خطرہ

اسلام آباد( آن لائن )موسموں میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں سے نوح ا نسانی کی بقاکے لیے خطرات میں اضافہ ہورہا ہے. جنگلات میں کمیزہریلی گیسوں کے اخراج میں اضافے اور سمندروں میں پانی کی بلند ہوتی سطح کسی اٹیم بم سے کم نہیں ہیں، دوسری جانب اربنائزیشن سے پاکستان سمیت دنیا کے… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں، پاکستان میں پانی اور خوراک کے شدید بحران کا خطرہ

’’5وقت نماز پڑھیں یا اپنا تبادلہ کرالیں‘‘وہ پولیس افسر جس نے ماتحت عملے کیلئے شاندار احکامات جاری کردیئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

’’5وقت نماز پڑھیں یا اپنا تبادلہ کرالیں‘‘وہ پولیس افسر جس نے ماتحت عملے کیلئے شاندار احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آر پی اوبہاولپور ریجن فیاض احمد نے اپنے ماتحت افسروں کو حکم دیا ہے کہ وہ روزانہ پانچ وقت نماز اداکیاکریں یا پھر اپنا تبادلہ کرالیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ دنوں ماتحت افسروں سے خطاب کے دوران کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل رپورٹ کے مطابق آرپی او فیاض نے اپنے ماتحت افسروں کو… Continue 23reading ’’5وقت نماز پڑھیں یا اپنا تبادلہ کرالیں‘‘وہ پولیس افسر جس نے ماتحت عملے کیلئے شاندار احکامات جاری کردیئے