بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سات سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، لاش فصل سے مل گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں سات سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، مقتول بچے کی لاش فصل سے ملی گئی ہے۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ کے رہائشی 7 سالہ بچے فیضان کو دو روز قبل نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا تھا جس کی لاش گزشتہ رات گندم کی

فصل سے ملی ہے۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف اغواء اور قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق ورثاء نے بچے سے زیادتی کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر نمونے فورنزک کیلئے بھجوا دیئے گئے ہیں، رپورٹ ملنے پر زیادتی کی دفعہ بھی مقدمے میں شامل کی جائے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…