پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم، نیب کی 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)نیب نے 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم ہے، نیب افسران کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں، وہ ریاست کے ملازم ہیں، نیب کی پالیسی ‘فیس’ کو نہیں ‘کیس’ کو دیکھنے کی ہے۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ 2018 کی نسبت 2019 میں کرپشن کی زیادہ شکایات موصول ہوئیں، 3 ہزار شکایت کنندگان کھلی کچہری میں خود چیئرمین نیب سے مل چکے ہیں، 2 سال میں

ایگزیکٹو بورڈ کے 25 اجلاس بلائے، نیب کا دائرہ کار ملک کے کونے کونے میں پھیلایا جا چکا ہے، تمام انکوائریاں، انوسٹی گیشن قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے مکمل کی جا رہی ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا چیئرمین نیب کی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی کو موثر ترین حکمت عملی کے طور پر تسلیم کیا گیا، گزشتہ دو سالوں کے دوران اٹھاے گئے اقدامات کے باعث نیب آج ایک متحرک ادارہ بن چکا ہے، پوری قوم کی کرپشن کے خاتمے کیلئے نظریں نیب پر ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…