آخر کار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی آٹے کی قیمتوں کے معاملے پر جاگ گئے، فوری طور پر کیا کام کرنے کا حکم دیدیا
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو گندم اور آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کاروائی کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ آٹے کی طلب و رسد کی صورتحال کی بھی کڑی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔انہوں نے کہا ہے… Continue 23reading آخر کار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی آٹے کی قیمتوں کے معاملے پر جاگ گئے، فوری طور پر کیا کام کرنے کا حکم دیدیا