بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

حکومت کا بزرگ اور بیمارقیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ،65سال یا زائد عمر کے مرد قیدیوں کو رہائی دی جائیگی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کا بزرگ اور بیمارقیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ،65سال یا زائد عمر کے مرد قیدیوں کو رہائی دی جائیگی

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے بزرگ قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معمراور بیمارقیدیوں کی رہائی سندھ پریژن ایکٹ کے تحت کی جائیگی، محکمہ جیل خانہ جات سندھ 5 بیمار اور معمرقیدیوں کو رہا کرچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے بزرگ سزایافتہ مردوخواتین قیدیوں کی رہائی کا… Continue 23reading حکومت کا بزرگ اور بیمارقیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ،65سال یا زائد عمر کے مرد قیدیوں کو رہائی دی جائیگی

سٹیٹ بینک کا اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود سے متعلق بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

سٹیٹ بینک کا اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود سے متعلق بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود 13.25فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے شرح سود کو برقرار رکھا جائے گا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading سٹیٹ بینک کا اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود سے متعلق بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

کپتان نے گذشتہ ادوار کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے،بیرونی قرضے کی حجم میں گذشتہ13مہینوں میں خطرناک اضافہ،اسفندیار ولی خان نے خبردارکردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

کپتان نے گذشتہ ادوار کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے،بیرونی قرضے کی حجم میں گذشتہ13مہینوں میں خطرناک اضافہ،اسفندیار ولی خان نے خبردارکردیا

چارسدہ(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ ملک کے مجموعی قرضوں سے متعلق حالیہ اعدادوشمار انتہائی خطرناک ہیں۔جتنا قرضہ پاکستان کے 71سالہ تاریخ میں لیا گیا، کپتان کی تیرہ مہینوں میں اس کا 35فیصد قرضہ لیا گیا ہے لیکن پھر بھی وہ کہتے ہیں کہ کشکول توڑدیں گے،حقیقت… Continue 23reading کپتان نے گذشتہ ادوار کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے،بیرونی قرضے کی حجم میں گذشتہ13مہینوں میں خطرناک اضافہ،اسفندیار ولی خان نے خبردارکردیا

قطر نے پشاور اور لاہور میں ویزہ مراکز قائم کرنے کا اعلان کردیا،پاکستانیوں کو بڑی پیشکش

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

قطر نے پشاور اور لاہور میں ویزہ مراکز قائم کرنے کا اعلان کردیا،پاکستانیوں کو بڑی پیشکش

کراچی (این این آئی) قطر کے قونصل جنرل مشال محمد علی الانصاری نے کہا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد میں پہلے ہی دو ویزہ سینٹرز کام کررہے ہیں جبکہ دو مزید سینٹرز پشاور اور لاہور میں بھی مستقبل میں قائم کیے جائیں گے تاکہ پاکستانیوں بالخصوص ہنر مند اور کم ہنر مند مزدورطبقے کو… Continue 23reading قطر نے پشاور اور لاہور میں ویزہ مراکز قائم کرنے کا اعلان کردیا،پاکستانیوں کو بڑی پیشکش

 چودھری شوگر ملز کیس‘مریم نوازکی بھی درخواست منظور،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

 چودھری شوگر ملز کیس‘مریم نوازکی بھی درخواست منظور،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

لاہور(این این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کو چار ہفتوں اور مریم نواز کو ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ دے دیا جبکہ سابق وزیراعظم کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 دسمبر تک توسیع کردی۔چودھری شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ… Continue 23reading  چودھری شوگر ملز کیس‘مریم نوازکی بھی درخواست منظور،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیدیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیدیا۔وزیراعظم کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ آج تقریر کے بعد یقین ہوگیا کہ عمران خان ذہنی مریض ہیں، تقریر سے پہلے وزیراعظم کا میڈیکل چیک اپ ہونا چاہیے، دنیا سن رہی… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیدیا

لنگر خانہ بنانا آپ کا کام نہیں ، لوگوں کو مرغیوں اور کٹوں کی ضرورت نہیں آپ بائیس کروڑ عوام کا ملک چلا رہے ہیں ؟ لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتے توان کا مذاق بھی نہ اڑائیں، ن لیگ وفاقی حکومت پر برس پڑی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

لنگر خانہ بنانا آپ کا کام نہیں ، لوگوں کو مرغیوں اور کٹوں کی ضرورت نہیں آپ بائیس کروڑ عوام کا ملک چلا رہے ہیں ؟ لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتے توان کا مذاق بھی نہ اڑائیں، ن لیگ وفاقی حکومت پر برس پڑی

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتے تو ان کا مذاق بھی نہ اڑائیں،اسد عمر نے اقتدار سے قبل لوگوں کو خواب دیکھائے،کنٹینر پر آپ کا حساب کتاب نہیں ہوتا تھا،اب حکومت میں ہیں اور حساب کتاب بھی ہوگا۔چینی مافیا کا پیٹ… Continue 23reading لنگر خانہ بنانا آپ کا کام نہیں ، لوگوں کو مرغیوں اور کٹوں کی ضرورت نہیں آپ بائیس کروڑ عوام کا ملک چلا رہے ہیں ؟ لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتے توان کا مذاق بھی نہ اڑائیں، ن لیگ وفاقی حکومت پر برس پڑی

قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ، تو پارٹی کیسے چلے گی؟بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے بڑا الزام لگا دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ، تو پارٹی کیسے چلے گی؟بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے بڑا الزام لگا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے الزام لگایا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہوگی تو پارٹی کیسے چلے گی؟۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ 2011 میں وزیراعظم عمران خان کو فنڈنگ کے معاملے پر خط لکھا گیا… Continue 23reading قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ، تو پارٹی کیسے چلے گی؟بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے بڑا الزام لگا دیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کس کے نام تعریفی خط لکھ دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کس کے نام تعریفی خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے نام خط لکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شہزادی کیٹ مڈلٹن شہزادہ ولیم کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئیں تھیں جہاں ان کے لباس اور مشرقی انداز اپنانے کے خوب چرچے بھی ہوئے تھے۔کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان… Continue 23reading برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کس کے نام تعریفی خط لکھ دیا