اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد میں اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد میں اضافہ

لاہور (این این آئی) وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والوں میں ایک شیخو پورہ کا بھی رہائشی شامل ہے۔ بتایاگیا ہے کہ وکلاء کی جانب سے پی آئی سی پر ہونے والے حملے کے دوران طبی سہولیا ت نہ ملنے کے باعث شیخوپورہ کا رہائشی غلام حسین بھی… Continue 23reading وکلاء کے پی آئی سی پر حملے کے دوران جاں بحق ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد میں اضافہ

بی آر ٹی منصوبے پربڑا اعتراف کرتے ہوئے غلطیاں تسلیم کر لی گئیں، 27 دسمبر کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟اہم اعلان  کر دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

بی آر ٹی منصوبے پربڑا اعتراف کرتے ہوئے غلطیاں تسلیم کر لی گئیں، 27 دسمبر کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟اہم اعلان  کر دیا گیا

پشاور (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ ارباب شہزاد نے کہا ہے کہ بی آر ٹی خیبر پختونخوا حکومت کا پہلا تجربہ تھا تسلیم کرتے ہیں کہ اس میں غلطیاں ہوئیں منصوبہ مکمل ہونے کی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا تاہم چند ماہ بعد مکمل ہونے کے بعد شہریوں کو سہولت ملے… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبے پربڑا اعتراف کرتے ہوئے غلطیاں تسلیم کر لی گئیں، 27 دسمبر کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟اہم اعلان  کر دیا گیا

لیڈی ڈاکٹر کی غفلت خاتون کی جان لے گئی، آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کیا چیز بھول گئی؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

لیڈی ڈاکٹر کی غفلت خاتون کی جان لے گئی، آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کیا چیز بھول گئی؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

جیکب آباد(این این آئی) صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں لیڈی ڈاکٹر نے ڈلیوری آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیاجس کے باعث خاتون جاں بحق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ایک نجی کلینک میں ڈلیوری آپریشن کے دوران کپڑا پیٹ میں رہ جانے سے مریضہ جاں بحق ہو… Continue 23reading لیڈی ڈاکٹر کی غفلت خاتون کی جان لے گئی، آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کیا چیز بھول گئی؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

پی آئی سی پر حملے میں ملوث 15 اہم وکلا ء کی گرفتاری کا ٹاسک سی آئی اے کو سونپ دیا گیا،انتہائی اہم فیصلے کر لئے گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی پر حملے میں ملوث 15 اہم وکلا ء کی گرفتاری کا ٹاسک سی آئی اے کو سونپ دیا گیا،انتہائی اہم فیصلے کر لئے گئے

لاہور(این این آئی)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث 15 اہم وکلا ء کی گرفتاری کا ٹاسک کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کوسونپ دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق روپوش وکلا ء کی گرفتاری کا ٹاسک مختلف ٹیموں کو دے دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے 15 وکلا ء کی گرفتاری کے لیے سی آئی… Continue 23reading پی آئی سی پر حملے میں ملوث 15 اہم وکلا ء کی گرفتاری کا ٹاسک سی آئی اے کو سونپ دیا گیا،انتہائی اہم فیصلے کر لئے گئے

مہنگائی سے پریشان عوام پرایک اوربجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل، بجلی کی قیمت کی مد میں عوام پر کتنا بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

مہنگائی سے پریشان عوام پرایک اوربجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل، بجلی کی قیمت کی مد میں عوام پر کتنا بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟ چونکا دینے والا انکشاف

کراچی(این این آئی) سی پی پی اے کی 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا 26 دسمبر کو سماعت کرے گی۔ عوام پرایک اوربجلی بم گرانے کی تیاریاں،ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی گی۔سی پی پی… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان عوام پرایک اوربجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل، بجلی کی قیمت کی مد میں عوام پر کتنا بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟ چونکا دینے والا انکشاف

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق ہو گیا، اسد قیصر نے حتمی فیصلے بارے اہم انکشاف کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق ہو گیا، اسد قیصر نے حتمی فیصلے بارے اہم انکشاف کر دیا

چار سدہ (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر تقریبا اتفاق ہوچکا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق ہو گیا، اسد قیصر نے حتمی فیصلے بارے اہم انکشاف کر دیا

تقسیم سندھ کی سازش کا انکشاف سامنے آ گیا، پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پر بڑے سوالات اٹھا دیے

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

تقسیم سندھ کی سازش کا انکشاف سامنے آ گیا، پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پر بڑے سوالات اٹھا دیے

کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کو تقسیم کرنے کی ایک بار پھر سازش قومی اسمبلی میں بل جمع کر شروع کردی گئی ہے اس لئے میں حکمران جماعت تحریک انصاف اور ان کی حمایتی جماعتوں سے سوال کرتا ہوں… Continue 23reading تقسیم سندھ کی سازش کا انکشاف سامنے آ گیا، پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پر بڑے سوالات اٹھا دیے

نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معاشی گیم چینجر منصوبے کا افتتاح کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معاشی گیم چینجر منصوبے کا افتتاح کر دیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے آج ایکسپو سنٹر میں ٹیوٹا کے زیر اہتمام پنجاب کے نوجوانوں کے لئے ”وزیراعلیٰ ہنر مند نوجوان پروگرام“ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ”وزیراعلیٰ ہنر مند نوجوان پروگرام“ کے لئے ڈیڑھ ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے اور اس پروگرام سے ابتدائی طورپر ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں… Continue 23reading نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معاشی گیم چینجر منصوبے کا افتتاح کر دیا

نواز شریف کی بیماری غیر ملکی ڈاکٹرز کے لئے معمہ بن گئی، برطانوی ڈاکٹرز نے انتہائی سنسنی خیز رائے دے دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

نواز شریف کی بیماری غیر ملکی ڈاکٹرز کے لئے معمہ بن گئی، برطانوی ڈاکٹرز نے انتہائی سنسنی خیز رائے دے دی

اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کو خون کی شریان کروٹڈ آرٹری میں اسٹنٹنگ کیلئے امریکا منتقل کیا جائے گا۔ نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ پلیٹس کم ہونا چیلنج بن گیا ہے، پلیٹ لیٹس غیرمتوازی ہونے سے کوئی اگلا پروسیجرنہیں… Continue 23reading نواز شریف کی بیماری غیر ملکی ڈاکٹرز کے لئے معمہ بن گئی، برطانوی ڈاکٹرز نے انتہائی سنسنی خیز رائے دے دی