فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سفری سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفری سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا۔کراچی ایئرپورٹ پر رش کے باعث اوور سیز پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کو سہولیات دینے کے لیے امیگریشن کاونٹرز کی تعداد7 سے بڑھا کر 10 کردی گئی۔ہر کاونٹر پر 2 امیگریشن آفیسر متعین کی جائیں گے۔ان… Continue 23reading فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سفری سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا