بلوچستان کو گزشتہ 46سالوں کے دوران گیس آمدنی، کرایہ اور رائلٹی کی مد میں صرف کتنی رقم موصول ہوئی،محکمہ خزانہ نے تفصیلات جاری کردیں، حیرت انگیز انکشافات
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کو گزشتہ 46سالوں کے دوران گیس آمدنی، کرایہ اور رائلٹی کی مد میں 83ارب روپے سے زائد رقم موصول ہوئی،محکمہ خزانہ کے ریکارڈ کے مطابق بلوچستان کو 1954سے تا حال پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے گیس آمدنی کرایہ اور رائلٹی کی مد میں 83.3517ارب روپے وصول ہوئے ہیں،صوبے کو… Continue 23reading بلوچستان کو گزشتہ 46سالوں کے دوران گیس آمدنی، کرایہ اور رائلٹی کی مد میں صرف کتنی رقم موصول ہوئی،محکمہ خزانہ نے تفصیلات جاری کردیں، حیرت انگیز انکشافات