منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں سنگین انتظامی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں سنگین انتظامی بے ضابطگیوں کا انکشاف

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں سنگین انتظامی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،اسمبلی سیکرٹریٹ کی کئی قیمتی گاڑیاں غائب جبکہ 10 گاڑیاں پرائیویٹ نمبر پلیٹس پر رجسٹرڈ کیے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ایوان کی سولہ قائمہ کمیٹیاں موجود جبکہ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے نام پر 34گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں، لاپتہ سرکاری… Continue 23reading سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں سنگین انتظامی بے ضابطگیوں کا انکشاف

فارن فنڈنگ کیس ،تحریک انصاف پر کالعدم ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا، سینٹ ،قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام ارکان بھی نااہل ہو جائینگے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

فارن فنڈنگ کیس ،تحریک انصاف پر کالعدم ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا، سینٹ ،قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام ارکان بھی نااہل ہو جائینگے

اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کنور محمد دلشاد نے کہاکہ الیکشن ایکٹ کے مطابق تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اگر… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس ،تحریک انصاف پر کالعدم ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا، سینٹ ،قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام ارکان بھی نااہل ہو جائینگے

بلا سود سستے مکانات کی تعمیر کیلئے وزارت ہاؤسنگ اور نجی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، فراہم کی گئی رقم کس طرح واپس کی جائے گی؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

بلا سود سستے مکانات کی تعمیر کیلئے وزارت ہاؤسنگ اور نجی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، فراہم کی گئی رقم کس طرح واپس کی جائے گی؟

اسلام آباد(این این آئی)بلا سود سستے مکانات کی تعمیر کیلئے وزارت ہاؤسنگ اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلا سود سستے مکانات کی تعمیر کیلئے وزارت ہاؤسنگ اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے پر سیکرٹری ہاؤسنگ ڈاکٹر عمران زیب اور… Continue 23reading بلا سود سستے مکانات کی تعمیر کیلئے وزارت ہاؤسنگ اور نجی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، فراہم کی گئی رقم کس طرح واپس کی جائے گی؟

شہباز شریف کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا، نوٹیفیکیشن بھی جاری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

شہباز شریف کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا، نوٹیفیکیشن بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے میاں محمد شہباز شریف کا بطور چیئر مین پی اے سی استعفیٰ منظور کر لیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق استعفیٰ کا اطلاق 20 نومبر 2019 سے ہوگیا۔

ایمریٹس نے 16 ارب ڈالر مالیت کے کتنے جہازوں کی خریداری کا اعلان کر دیا،جہاز کن خصوصیات کے حامل ہیں؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایمریٹس نے 16 ارب ڈالر مالیت کے کتنے جہازوں کی خریداری کا اعلان کر دیا،جہاز کن خصوصیات کے حامل ہیں؟

کراچی(این این آئی) دنیا کی سب سے بڑی ایئرلائن ایمریٹس نے دبئی ایئر شو 2019 میں 16 ارب ڈالر مالیت کے حامل 50عدد اے 350-900 ایکس ڈبلیو بی (A350-900 XWB) عدد جہاز خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ جہاز رولس رائس ٹرینٹ ایس ڈبلیو بی انجنز سے پرواز کرتے ہیں ہیں۔ توقع ہے کہ ایمریٹس… Continue 23reading ایمریٹس نے 16 ارب ڈالر مالیت کے کتنے جہازوں کی خریداری کا اعلان کر دیا،جہاز کن خصوصیات کے حامل ہیں؟

کوشش ہوگی ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ کو جلد آؤٹ کریں، نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف تاریخ رقم کرنے کو تیار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

کوشش ہوگی ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ کو جلد آؤٹ کریں، نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف تاریخ رقم کرنے کو تیار

برسبین(آن لائن) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے پاس بڑے نام ہیں لیکن میری توجہ بولنگ پر مرکوز ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف تاریخ رقم کرنے کو تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی آسٹریلوی بلے باز… Continue 23reading کوشش ہوگی ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ کو جلد آؤٹ کریں، نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف تاریخ رقم کرنے کو تیار

بال کمال لوگ لاجواب سروس، بک کرائے گئے بیگس سے لاکھوں مالیت کا سونا اور زیورات غائب، 2 لوڈرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

بال کمال لوگ لاجواب سروس، بک کرائے گئے بیگس سے لاکھوں مالیت کا سونا اور زیورات غائب، 2 لوڈرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی (این این آئی)کراچی سے بذریعہ ہوائی جہاز ملتان جانے والی خاتون مسافر کے بک کرائے گئے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری کرنے والے پی آئی اے کے دو لوڈرز کو ائیر پورٹ پولیس نے گرفتار کرکے 4 لاکھ روپے برآمد کرلیے ہیں۔ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق خاتون مسافر… Continue 23reading بال کمال لوگ لاجواب سروس، بک کرائے گئے بیگس سے لاکھوں مالیت کا سونا اور زیورات غائب، 2 لوڈرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

خونخوار کتوں کے حملے جاری، معصوم بچی پر حملہ کرکے منہ نوچ لیا، انتہائی دلدوز واقعہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

خونخوار کتوں کے حملے جاری، معصوم بچی پر حملہ کرکے منہ نوچ لیا، انتہائی دلدوز واقعہ

جیکب آباد(این این آئی) جیکب آباد میں کتے کے کاٹنے کا لرزا خیز واقعہ، کتے نے معصوم بچی پر حملہ کرکے منہ نوچ لیا، بچی تشویشناک حالت میں اسپتال داخل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں کتے کے کاٹنے کا لرزا خیز واقعہ ہوا ہے جس میں باولے کتے نے معصوم بچی… Continue 23reading خونخوار کتوں کے حملے جاری، معصوم بچی پر حملہ کرکے منہ نوچ لیا، انتہائی دلدوز واقعہ

سرکاری افسران و ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

سرکاری افسران و ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی

لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب نے سرکاری افسروں اور ملازمین کی بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین اور افسروں کی بیرون ملک رخصت پر پابندی 28اکتوبر2019 کو لگائی گئی تھی۔ طاہر خورشید پرنسپل سیکرٹری برائے… Continue 23reading سرکاری افسران و ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی