ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں بینکوں سے 20 ارب روپے کے غیر قانونی لین دین کا انکشاف،رقم کس مقصد کے تحت اِدھر سے اْدھربھیجی گئی ؟ کون ملوث نکلا ؟ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

خیبرپختونخوا میں بینکوں سے 20 ارب روپے کے غیر قانونی لین دین کا انکشاف،رقم کس مقصد کے تحت اِدھر سے اْدھربھیجی گئی ؟ کون ملوث نکلا ؟ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کراچی میں موجود شعبہ تفتیش اور انٹیلیجنس نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویڑن میں بینک اکاؤنٹس میں بغیر ٹیکس کی ادائیگی کے غیر قانونی طریقے سے 20 ارب روپے منتقل کرنے اور نکالنے کے اسکینڈل سے پردہ اٹھادیا۔ ٹیکس چوری کی رقم مالاکنڈ ڈویڑن میں ہی… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بینکوں سے 20 ارب روپے کے غیر قانونی لین دین کا انکشاف،رقم کس مقصد کے تحت اِدھر سے اْدھربھیجی گئی ؟ کون ملوث نکلا ؟ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

ملازمین کے الائونس میں 100فیصد اضافہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

ملازمین کے الائونس میں 100فیصد اضافہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا، یوٹیلٹی الائونس 100فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا ۔ ، نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 1تا8کا یوٹیلٹی الائونس 3ہزار سے بڑھا کر 6ہزار،گریڈ9تا14کا الائونس 4 ہزار سے بڑھا کر 8ہزار کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔گریڈ 15کے ملازمین کا الائونس… Continue 23reading ملازمین کے الائونس میں 100فیصد اضافہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں المناک واقعہ ، وکلاء نے کیا کام کر دیا؟ پولیس کی بھاری نفری تعینات

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں المناک واقعہ ، وکلاء نے کیا کام کر دیا؟ پولیس کی بھاری نفری تعینات

راولپنڈی(آن لائن)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں المناک واقعہ کے بعدوکلا صوبے بھر میں ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے مقدمات کی پیروی کے لیئے پیش نہیں ہوئے جس کے باعث سنٹرل جیل اڈیالہ سے مختلف مقدمات میں پیشی اور سما عت کے لیئے لائے حوالاتی تاریخیں دے کر واپس بھجوا دیئے گئے… Continue 23reading پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں المناک واقعہ ، وکلاء نے کیا کام کر دیا؟ پولیس کی بھاری نفری تعینات

292 مقدمات کا فیصلہ! چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کتنے مجرموں کو سزائے موت اور کتنے قیدیوں کو عمر قید کی سزا سنادی ؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

292 مقدمات کا فیصلہ! چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کتنے مجرموں کو سزائے موت اور کتنے قیدیوں کو عمر قید کی سزا سنادی ؟

راولپنڈی( آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی ہدائیت پرپاکستان بھر کی میں قائم465 ماڈل عدالتوں نے گزشتہ روز مجموعی طور پر 292 مقدمات کا فیصلہ کیا جن میںایک مجرم کو سزاے موت 8 کو عمر قید جبکہ دیگر11 مجرمان کو کل32سال8 ماہ 5 دن قید اور35لاکھ86ہزار300روپے جرمانہ کی سزا… Continue 23reading 292 مقدمات کا فیصلہ! چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کتنے مجرموں کو سزائے موت اور کتنے قیدیوں کو عمر قید کی سزا سنادی ؟

اربوں روپے کا فراڈ کرنے والااہم مہرہ گرفتار، عام عوام کولوٹنے والا یہ شخص کون نکلا اورلوٹ مار کیلئے کونسا حربہ اختیار کیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

اربوں روپے کا فراڈ کرنے والااہم مہرہ گرفتار، عام عوام کولوٹنے والا یہ شخص کون نکلا اورلوٹ مار کیلئے کونسا حربہ اختیار کیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کوئٹہ(آن لائن )قومی احتساب بیورو بلوچستان نے عوام الناس سے اربوں روپے کا فراڈ کرنے والی کمپنی تھری الائنس کے اہم مہرے کو گرفتار کر لیا، ملزم نے تھری الائنس کمپنی کے فرنچائز میں ہزاروں لوگوں سے موٹر سائیکل کی بکنگ کے نام پربھاری رقم وصول کی ، تھری الائنس اسکینڈل بلوچستان کی تاریخ کا… Continue 23reading اربوں روپے کا فراڈ کرنے والااہم مہرہ گرفتار، عام عوام کولوٹنے والا یہ شخص کون نکلا اورلوٹ مار کیلئے کونسا حربہ اختیار کیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید ٹرین کے ذریعے سرگودھا ریلوےاسٹیشن پہنچےاس موقع پر شہریوں نے نعرے لگائے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید جس بوگی میں موجود تھے، مشتعل شہری نے ان کی بوگی پر انڈے پھینکے۔خوشی قسمتی سے کوئی انڈہ شیخ رشید کو نہیں لگا۔  سرگودھا پولیس نے انڈے پھینکنے والے شخص… Continue 23reading شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ

وزیراعظم عمران خان کس ملک کے دورے پر جارہے ہیں؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کس ملک کے دورے پر جارہے ہیں؟

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان  آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے اور ریاض کو یقین دہانی کروائیں گے کہ دیگر اسلامی ممالک سے اسلام آباد کی مصروفیات کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق   وزیراعظم عمران خان کا حالیہ دورہ ریاض کی جانب سے ملائیشیا میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کس ملک کے دورے پر جارہے ہیں؟

سپریم کورٹ میں23 دسمبر سے5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

سپریم کورٹ میں23 دسمبر سے5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2019 سے 5 جنوری 2020 تک ہوں گی،چھٹیوں کا اطلاق سپریم کورٹ کی تمام صوبائی رجسٹریوں میں بھی ہوگا، تعطیلات… Continue 23reading سپریم کورٹ میں23 دسمبر سے5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

بلوچستان کی پہلی وی لاگر کا اعزاز رکھنے والی معروف وی لاگر کی تیسری بار خود کشی کی کوشش،خود کشی کی کوشش کیوں کی؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

بلوچستان کی پہلی وی لاگر کا اعزاز رکھنے والی معروف وی لاگر کی تیسری بار خود کشی کی کوشش،خود کشی کی کوشش کیوں کی؟

کوئٹہ( آن لائن )معروف وی لاگر انیتا جلیل نے تیسری بار خود کشی کی کوشش کی ہے۔تفصیل کے مطابق بلوچستان کی پہلی وی لاگر کا اعزاز رکھنے والی انیتا جلیل کی تیسری بار خود کشی کی کوشش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 10 دسمبر کو شیئر کی جانے والی پوسٹ پر… Continue 23reading بلوچستان کی پہلی وی لاگر کا اعزاز رکھنے والی معروف وی لاگر کی تیسری بار خود کشی کی کوشش،خود کشی کی کوشش کیوں کی؟