ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خطے میں بجلی کی قیمتیں پاکستان میں زیادہ ہیں،عالمی بینک نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی معیشت بارے خوشخبری بھی سنا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

خطے میں بجلی کی قیمتیں پاکستان میں زیادہ ہیں،عالمی بینک نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی معیشت بارے خوشخبری بھی سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر ایلنگوون پچھامیتھو نے کہاہے کہ خطے میں بجلی کی قیمتیں پاکستان میں زیادہ ہیں،2047 تک پاکستان کی معیشت بڑی معیشتوں میں شامل ہو سکتی ہے،پاکستان کے نوجوان کو سرکاری شعبے کی بجائے نجی شعبے میں اپنا مستقبل سوچنا ہوگا۔ جمعرات کو عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر ایلنگوون… Continue 23reading خطے میں بجلی کی قیمتیں پاکستان میں زیادہ ہیں،عالمی بینک نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی معیشت بارے خوشخبری بھی سنا دی

حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے نیا سینکڑوں ارب قرض لے لیا،اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے نیا سینکڑوں ارب قرض لے لیا،اعداد و شمار سامنے آ گئے

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے منی مارکیٹ سے 210 ارب روپے کے نئے قرضے لے لیے۔آئی ایم ایف کے تحفظات کے باعث رواں مالی سال بجٹ اخراجات کے لیے حکومت مرکزی بینک سے قرض لینے کی بجائے صرف نجی بینکنگ سیکٹر سے ہی قرض لے رہی ہے، اسٹیٹ بینک… Continue 23reading حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے نیا سینکڑوں ارب قرض لے لیا،اعداد و شمار سامنے آ گئے

تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، سندھ کے چند اضلاع، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک/تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ… Continue 23reading تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی

طاقت والے ملاقات کروانے سے ڈررہے ہیں،اندر کیا چھپایا جارہا ہے؟بکا خیل کیمپ جانے سے روکنے پر اے این پی کا شدید ردعمل

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

طاقت والے ملاقات کروانے سے ڈررہے ہیں،اندر کیا چھپایا جارہا ہے؟بکا خیل کیمپ جانے سے روکنے پر اے این پی کا شدید ردعمل

بنوں (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بطور پاکستانی بکاخیل کیمپ کا دورہ کرنا ان کا حق ہے لیکن افسوس کہ آج ایک آزاد اور خود مختار پاکستان میں اپنے بھائیوں سے ملنے نہیں دیا گیا۔ بنوں کے تنظیمی دورے کے چوتھے روز بکاخیل کیمپ… Continue 23reading طاقت والے ملاقات کروانے سے ڈررہے ہیں،اندر کیا چھپایا جارہا ہے؟بکا خیل کیمپ جانے سے روکنے پر اے این پی کا شدید ردعمل

وزیراعظم نے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 62 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم نے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 62 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 62 فیصد اضافہ کر دیا گیا، وزیراعظم پاکستان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہماری حکومت نے ایک سال میں ای او بی آئی کے بوڑھے پنشنرز کو ملنے والی رقم 62 فیصد اضافے کے ساتھ 5250 سے بڑھا کر 8500 روپے کر دی ہے جس… Continue 23reading وزیراعظم نے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 62 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

سب سے بڑا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، 300 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، اس سے سالانہ کتنے ملین ڈالرز آمدن ہو گی؟ کام کا آغاز کب ہو گا؟ اعلان کردیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

سب سے بڑا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، 300 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، اس سے سالانہ کتنے ملین ڈالرز آمدن ہو گی؟ کام کا آغاز کب ہو گا؟ اعلان کردیا گیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت آئندہ سال ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)اورAIIBبینک کے مشترکہ مالی تعاون سے ضلع مانسہرہ میں دریائے کنہارپرصوبے کے سب سے بڑے پن بجلی کے منصوبے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ، 300میگاواٹ پرتعمیراتی کام کاآغازکرے گی۔یہ منصوبہ755ملین ڈالرز کی خطیررقم سے آئندہ 7سالوں کے دوران مکمل کیا جائے گا جس میں 80فیصدرقم یعنی580ملین ڈالرز ایشیائی ترقیاتی… Continue 23reading سب سے بڑا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، 300 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، اس سے سالانہ کتنے ملین ڈالرز آمدن ہو گی؟ کام کا آغاز کب ہو گا؟ اعلان کردیا گیا

پولیس کے کردار پر تحفظات ہیں، تمام بارز کے عہدیداروں پر مشتمل ایکشن کمیٹی تشکیل، ہر طرح کے فیصلے کا اختیار دیدیا گیا، وکلاء تنظیموں نے لاہور ہائی کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پولیس کے کردار پر تحفظات ہیں، تمام بارز کے عہدیداروں پر مشتمل ایکشن کمیٹی تشکیل، ہر طرح کے فیصلے کا اختیار دیدیا گیا، وکلاء تنظیموں نے لاہور ہائی کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی) وکلاء تنظیموں نے پی آئی سی میں پیش آنے والا واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار اورلاہورہائیکورٹ سے جوڈیشل انکوائری کروانے کا مطالبہ کرتے کرتے ہوئے کہا کہ سارے معاملے میں پولیس کے کردار پر تحفظات ہیں،شر پسندی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی، اس سلسلہ… Continue 23reading پولیس کے کردار پر تحفظات ہیں، تمام بارز کے عہدیداروں پر مشتمل ایکشن کمیٹی تشکیل، ہر طرح کے فیصلے کا اختیار دیدیا گیا، وکلاء تنظیموں نے لاہور ہائی کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا

ہاؤسنگ اسکیم کرپشن سکینڈل،نیب کی جانب سے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو سوالنامہ ارسال، اہم شخصیت خواجہ فیملی کی معاونت میں ملوث نکلی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

ہاؤسنگ اسکیم کرپشن سکینڈل،نیب کی جانب سے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو سوالنامہ ارسال، اہم شخصیت خواجہ فیملی کی معاونت میں ملوث نکلی

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سیالکوٹ نجی ہاؤسنگ اسکیم کرپشن سکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کی اہلیہ کو اوربیٹے خواجہ محمد اسد کوسوالنامہ بھجوا دیا۔ملزمان پر مبینہ طور پرپلاٹس کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔اس سکینڈل میں سابق میئرسیالکوٹ توحیداخترچوہدری سمیت دیربھی شامل تفتیش ہیں۔ذرائع نیب… Continue 23reading ہاؤسنگ اسکیم کرپشن سکینڈل،نیب کی جانب سے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو سوالنامہ ارسال، اہم شخصیت خواجہ فیملی کی معاونت میں ملوث نکلی

پی آئی سی حملہ کیس، عدالت نے گرفتار 46 وکلاء کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی، گرفتار وکلاء کی رہائی کے لئے بڑا قدم اٹھا لیاگیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی حملہ کیس، عدالت نے گرفتار 46 وکلاء کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی، گرفتار وکلاء کی رہائی کے لئے بڑا قدم اٹھا لیاگیا

لاہور(این این آئی) انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیرا ؤ کے الزام میں گرفتار 46وکلاء کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر سمیت دیگر نے گرفتار وکلاء کی ضمانت پر رہائی کے… Continue 23reading پی آئی سی حملہ کیس، عدالت نے گرفتار 46 وکلاء کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی، گرفتار وکلاء کی رہائی کے لئے بڑا قدم اٹھا لیاگیا