کتنےفیصد لیگی ووٹروں نے نواز شریف کی غیر موجودگی میں شہباز شریف کو قائدانہ صلاحیتوں کا مالک قرار دیدیا؟ گیلپ سروے رپورٹ جاری
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت سنبھالنے کے حوالے سے گیلپ پاکستان کا نیا سروے سامنے آ گیا ،گیلپ اینڈگیلانی پاکستان پول کے نتائج کو گزشتہ روز جاری کیا گیا ۔ سروے رپورٹ میں قریباًہر 2 میں سے 1 یعنی 49 فیصد لیگی ووٹروں کے مطابق شہباز شریف نواز شریف کی… Continue 23reading کتنےفیصد لیگی ووٹروں نے نواز شریف کی غیر موجودگی میں شہباز شریف کو قائدانہ صلاحیتوں کا مالک قرار دیدیا؟ گیلپ سروے رپورٹ جاری