چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب سپریم کورٹ افسران نے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا ،تحائف دئیے
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ افسران اور سٹاف نے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا سپریم کورٹ افسران نے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا اور انہیں تحائف دئیے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ سٹاف کی جانب سے الوداعی تقریب سے چیف جسٹس پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب سپریم کورٹ افسران نے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا ،تحائف دئیے