جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

افغان طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدہ مولانا فضل الرحمن نے بھی اہم اعلان کر دیا

datetime 25  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام(ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے افغان طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے افغانستان میں امن کی بحالی کی بنیاد قرار دیا ہے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر افغانستان کے سفیر شکراللہ عاطف مغل کے ساتھ ملاقات کے دوران

پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ تعلقات اور تجارت پر تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ پرآمن افغانستان نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہے ملاقات کے دوران افغان سفیر نے مولانا فضل الرحمن کو نومنتخب صدر اشرف غنی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…