اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عوام صرف ایک ماہ انتظار کریں، حکومت کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے، مولانا فضل الرحمان کے بیان نے حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچا دی

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

عوام صرف ایک ماہ انتظار کریں، حکومت کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے، مولانا فضل الرحمان کے بیان نے حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچا دی

ملتان(این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ عوام کو صرف ایک ماہ انتظار کرنا ہوگا پھر آئین اور جمہوریت کے مطابق تبدیلی آئے گی،آزادی مارچ نے ملکی سیاسی جمود کو توڑا ہے، عوام کی قوت نے بتادیا ناجائز حکومت کو کوئی سہارا نہیں دے سکتا، اسمبلیاں تحلیل… Continue 23reading عوام صرف ایک ماہ انتظار کریں، حکومت کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے، مولانا فضل الرحمان کے بیان نے حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچا دی

جو وکلاء واقعہ میں ملوث ہیںان لائسنس معطل۔۔۔ گرفتاروکلاء کو رہائی کیلئے کیا کرنا پڑےگا؟ جسٹس باقر نجفی نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

جو وکلاء واقعہ میں ملوث ہیںان لائسنس معطل۔۔۔ گرفتاروکلاء کو رہائی کیلئے کیا کرنا پڑےگا؟ جسٹس باقر نجفی نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی پر حملے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار وکلاء کی رہائی کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور اور ایڈووکیٹ جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردئیے،فاضل عدالت نے وکلاء کے خلاف درج مقدمات… Continue 23reading جو وکلاء واقعہ میں ملوث ہیںان لائسنس معطل۔۔۔ گرفتاروکلاء کو رہائی کیلئے کیا کرنا پڑےگا؟ جسٹس باقر نجفی نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا وہ وکلاء نہیں بلکہ کون لوگ تھے ؟ وکلاء کی جانب سےاعظم نذیر تارڑ نے میں حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا وہ وکلاء نہیں بلکہ کون لوگ تھے ؟ وکلاء کی جانب سےاعظم نذیر تارڑ نے میں حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی پر حملے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار وکلاء کی رہائی کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور اور ایڈووکیٹ جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردئیے،فاضل عدالت نے وکلاء کے خلاف درج… Continue 23reading جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا وہ وکلاء نہیں بلکہ کون لوگ تھے ؟ وکلاء کی جانب سےاعظم نذیر تارڑ نے میں حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

وکلاء کی جانب سے میڈیکل طالبات کی بس کو یرغمال بنانے کوشش ، ویڈیو سامنے آ گئی، انتہائی نازیبا سلوک

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

وکلاء کی جانب سے میڈیکل طالبات کی بس کو یرغمال بنانے کوشش ، ویڈیو سامنے آ گئی، انتہائی نازیبا سلوک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے واقعے کے بعد وکلاء گردی کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں ایک ویڈیو میڈیکل کالج کی طالبات کی بس کی ہے جسے وکلاء نے اپنے حصار میں لے کر یرغمال بنائے رکھا، اس ویڈیو میں وکلاء بس کو روک کر اس… Continue 23reading وکلاء کی جانب سے میڈیکل طالبات کی بس کو یرغمال بنانے کوشش ، ویڈیو سامنے آ گئی، انتہائی نازیبا سلوک

ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا، 2 ایف سی اہلکار شہید، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا، 2 ایف سی اہلکار شہید، انتہائی تشویشناک صورتحال

ڈیر ہ اسماعیل خان (این این آئی) ٹا نک کے علاقہ گومل میں نامعلوم دہشت گر دو ں کا ایف سی (فرنٹیئر کانسٹیبلر) کی گاڑی پر حملہ کے نتیجہ میں دو ایف سی اہلکار شہید ہو گئے یہ واقعہ ٹا نک گومل کے علا قہ رغزئی مانجھی میں پیش آیا شہید ہو نے والے ایف… Continue 23reading ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا، 2 ایف سی اہلکار شہید، انتہائی تشویشناک صورتحال

آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا، آٹے کی قیمتیں بڑھنے کا پیش خیمہ کیا چیز بنی؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا، آٹے کی قیمتیں بڑھنے کا پیش خیمہ کیا چیز بنی؟ چونکا دینے والا انکشاف

کراچی (این این آئی) محکمہ خوراک سندھ نے پاسکو سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کے معاہدہ پر دستخط کردیئے۔ اس سلسلے میں صوبائی سیکریٹری خوراک کے دفتر میں ایک سادہ تقرعب منعقد ہوئی۔جس میں وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال،سیکریٹری خوراک سندھ لئیق احمد، جی ایم پاسکو کرنل(ر) تنو یراحمد،ڈائریکٹر فوڈ… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا، آٹے کی قیمتیں بڑھنے کا پیش خیمہ کیا چیز بنی؟ چونکا دینے والا انکشاف

حکومت نے پی آئی سی واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو امدادی رقم پہنچا دی، شرپسندوں کیخلاف بھی اقدام کافیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے پی آئی سی واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو امدادی رقم پہنچا دی، شرپسندوں کیخلاف بھی اقدام کافیصلہ

لاہور(این این آئی)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کے دوران علاج کی معطلی کے باعث جان کی بازی ہارنے والے محمدبوٹا کے اہل خانہ کودس لاکھ روپے کاامدادی چیک دے دیا۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنرلاہوردانش افضال بھی صوبائی وزیرصحت کے ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیرصحت نے محمدبوٹاکے اہل خانہ سے… Continue 23reading حکومت نے پی آئی سی واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو امدادی رقم پہنچا دی، شرپسندوں کیخلاف بھی اقدام کافیصلہ

شہریوں نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر وکلاء کی پٹائی کردی

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

شہریوں نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر وکلاء کی پٹائی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وکیلوں کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر پٹائی ، ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عوام کی ایک بڑی تعداد نے وکیلوں کو حصار میں لیا ہوا ہے اور ان کی پٹائی کر رہی ہے ۔… Continue 23reading شہریوں نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر وکلاء کی پٹائی کردی

صرف گھر پر چھاپے مارنے کی خبریں نہ چلوائی جائیں،حسان نیازی کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،ن لیگ نے حکومت سے پاکستانیوں کیلئے انصاف مانگ لیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

صرف گھر پر چھاپے مارنے کی خبریں نہ چلوائی جائیں،حسان نیازی کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،ن لیگ نے حکومت سے پاکستانیوں کیلئے انصاف مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہاہے کہ لاہور واقعہ قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے، حکومت ملوث افراد کو سزا دیکر پاکستانیوں کو انصاف دیں،پی آئی سی معاملہ پنجاب حکومت کا فیلیر ہے،صرف گھر پر چھاپے مارنے کی خبریں نہ چلوائی جائیں،حسان نیازی کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،شہباز شریف نے… Continue 23reading صرف گھر پر چھاپے مارنے کی خبریں نہ چلوائی جائیں،حسان نیازی کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،ن لیگ نے حکومت سے پاکستانیوں کیلئے انصاف مانگ لیا