تحریک انصاف نے منشور سے کن دو اہم چیزوں کو نکال دیا ہے، ن لیگ نے چونکا دینے والا دعویٰ کر دیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے منشور سے تعلیم اور صحت کو نکال دیا ہے،بزدار صاحب آپ نے پندرہ میں ہائیرایجوکیشن کے پانچ سیکرٹری تبدیل کردیے ہیں، پنجاب کی 20یونیورسٹیوں میں مستقل رجسٹرار اور خزانچی کے عہدے خالی ہیں،جی سی پنجاب یونیورسٹی اور… Continue 23reading تحریک انصاف نے منشور سے کن دو اہم چیزوں کو نکال دیا ہے، ن لیگ نے چونکا دینے والا دعویٰ کر دیا