پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

پرامن دھرنے کا اختتام ، چین نے پی ٹی آئی حکومت کی تعریف کردی ، وزیر داخلہ کی کارکردگی کو سراہا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

پرامن دھرنے کا اختتام ، چین نے پی ٹی آئی حکومت کی تعریف کردی ، وزیر داخلہ کی کارکردگی کو سراہا

اسلام آباد (این این آئی)چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور ہمارے لئے موجود سہولیات سے مطمئن ہیں۔ منگل کو وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے چینی سفیر یائوجنگ سے ملاقات کی جس میں باہمی امور اور سکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔چینی سفیر نے دھرنے کو… Continue 23reading پرامن دھرنے کا اختتام ، چین نے پی ٹی آئی حکومت کی تعریف کردی ، وزیر داخلہ کی کارکردگی کو سراہا

شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج ،گھر منتقل ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج ،گھر منتقل ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر کو اہم ہدایات جاری کردیں

راولپنڈی(این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو آر آئی سی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ،گھر منتقل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شیخ رشید احمد کو دو دن کا مکمل بیڈ ریسٹ کرنے کی ہدایت کی ۔ یاد رہے کہ شیخ رشید احمد کو کل اچانک طبیعت خراب ہونے پر لال حویلی سے… Continue 23reading شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج ،گھر منتقل ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر کو اہم ہدایات جاری کردیں

آنے والے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے ایکشن سامنے آئیں گے،حکومت نے پاکستانیوں کو آسرا دلا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

آنے والے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے ایکشن سامنے آئیں گے،حکومت نے پاکستانیوں کو آسرا دلا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے مشن پر کاربند ہیں،آنے والے دنوں میں عوامی ریلیف کے لیے بڑے ایکشن سامنے آئیں گے،عمران خان کو ہرانے کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ان سے ہارے… Continue 23reading آنے والے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے ایکشن سامنے آئیں گے،حکومت نے پاکستانیوں کو آسرا دلا دیا

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں سرکاری وکیل نے خود عمران خان کی بریت کی حمایت کر دی،جج انسداد دہشتگردی عدالت نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں سرکاری وکیل نے خود عمران خان کی بریت کی حمایت کر دی،جج انسداد دہشتگردی عدالت نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں سرکاری وکیل نے خود عمران خان کی بریت کی حمایت کر دی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ دور ان سماعت سرکاری وکیل نے خود عمران خان کی بریت کی حمایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست… Continue 23reading پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں سرکاری وکیل نے خود عمران خان کی بریت کی حمایت کر دی،جج انسداد دہشتگردی عدالت نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

نیب ایل این جی مہنگی خریدنے کا دعویٰ ثابت کرے ورنہ قوم سے معافی مانگے،شاہد خاقان عباسی نے چیلنج کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیب ایل این جی مہنگی خریدنے کا دعویٰ ثابت کرے ورنہ قوم سے معافی مانگے،شاہد خاقان عباسی نے چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نیب ایل این جی مہنگی خریدنے کا دعویٰ ثابت کرے ورنہ قوم سے معافی مانگے،دنیا میں 30 ایل این جی ٹرمینل لگے ،اگر ایک پاکستان سے سستا ہو تو بغیر ریفرنس کے سزا دیں ، علاج نوازشریف کا حق ہے ،واپس… Continue 23reading نیب ایل این جی مہنگی خریدنے کا دعویٰ ثابت کرے ورنہ قوم سے معافی مانگے،شاہد خاقان عباسی نے چیلنج کردیا

مجھے کیوں نکالا ‘‘سے ‘‘خدا کیلئے مجھے نکالو’’ کا سفر اب اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری نے موقع ضائع کئے بغیر ایک اور بیان داغ دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

مجھے کیوں نکالا ‘‘سے ‘‘خدا کیلئے مجھے نکالو’’ کا سفر اب اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری نے موقع ضائع کئے بغیر ایک اور بیان داغ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’’مجھے کیوں نکالا ‘‘سے ‘‘خدا کیلئے مجھے نکالو’’ کا سفر اب اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہاکہ ایسی لیڈر شپ جب ووٹ کیلئے عزت مانگتی ہے تو دراصل جمہوری نظام کا مذاق بنتا ہے۔… Continue 23reading مجھے کیوں نکالا ‘‘سے ‘‘خدا کیلئے مجھے نکالو’’ کا سفر اب اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری نے موقع ضائع کئے بغیر ایک اور بیان داغ دیا

اسلام آباد کی حد بندی،متعدد علاقوں پر خیبر پختونخوا حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی، عمل روک دیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد کی حد بندی،متعدد علاقوں پر خیبر پختونخوا حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی، عمل روک دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے 4 متنازعہ علاقوں میں مزاحمت کے پیش نظر حتمی حکومتی فیصلہ آنے تک دارالحکومت کی حد بندی کے حوالے سے باؤنڈری ستون کھڑے کرنے کا کام روک دیا ہے تاہم متنازعہ علاقو ں کے علاوہ دارالحکومت کی حد بندی کا منصوبہ  تقریبا مکمل کر لیا… Continue 23reading اسلام آباد کی حد بندی،متعدد علاقوں پر خیبر پختونخوا حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی، عمل روک دیا گیا

 غیر ملکی فنڈنگ کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کر لی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

 غیر ملکی فنڈنگ کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مزید دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔عدالت عالیہ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست منظور کی۔ ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن میں زیرالتوا پی ٹی آئی کی غیر ملکی… Continue 23reading  غیر ملکی فنڈنگ کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کر لی

اٹارنی جنرل اور شہزاد اکبر کاموقف مسترد،لاہور ہائیکورٹ کے نواز شریف سے متعلق فیصلے میں حکومتی فتح نہیں ہوئی،فواد چودھری کھل کر بول پڑے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

اٹارنی جنرل اور شہزاد اکبر کاموقف مسترد،لاہور ہائیکورٹ کے نواز شریف سے متعلق فیصلے میں حکومتی فتح نہیں ہوئی،فواد چودھری کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل اور شہزاد اکبر سے اتفاق نہیں کرتا، لاہور ہائیکورٹ کے نواز شریف سے متعلق فیصلے میں حکومتی وقف کی فتح نہیں ہوئی، فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانا چاہئے، مائنس ون کا مطالبہ ثبوت ہے کہ عمران خان اپوزیشن… Continue 23reading اٹارنی جنرل اور شہزاد اکبر کاموقف مسترد،لاہور ہائیکورٹ کے نواز شریف سے متعلق فیصلے میں حکومتی فتح نہیں ہوئی،فواد چودھری کھل کر بول پڑے