ایک لاکھ 40ہزار سرکاری ملازمین وظیفہ وصول کرنیوالوں میں ملوث پائے گئے، تعلق کن وزارتوں سے نکلا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد( آن لائن ) چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لاکھ 40 ہزار سرکاری ملازمین بھی وظیفہ وصول کرنے والوں میں شامل تھے۔ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ریلویز، پاکستان پوسٹ اور بی آئی ایس پی کے ملازمین ان… Continue 23reading ایک لاکھ 40ہزار سرکاری ملازمین وظیفہ وصول کرنیوالوں میں ملوث پائے گئے، تعلق کن وزارتوں سے نکلا؟تفصیلات سامنے آگئیں