لاہور اورواہگہ کے درمیان جلو شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ، شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پر ریلوے انتظامیہ نے 14 دسمبر 2019 سے لاہور اورواہگہ کے درمیان جلو شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیاہے۔یہ ٹرین آخری بار 1997 میں بند ہوئی تھی۔ جلو شٹل ٹرین لاہور سے واہگہ کے درمیان دن میں تین مرتبہ چلاکرے گی،14 دسمبر کو… Continue 23reading لاہور اورواہگہ کے درمیان جلو شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ، شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا