موٹروے پر تیز رفتاری اور سیفٹی بیلٹ نہ پہننےوالوں کی شامت کتنا جرمانہ کیا جائیگا ؟سخت سزائوں کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی شاہراہوں پر یکم جنوری سے نئے جرمانوں کا اطلاق ہو گا ،موٹر وے پولیس کی جانب سے جرمانوں کی شرح سے متعلق آگاہی مہم شروع کر دی گئی ۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کا کہناتھا کہ تیز رفتار بسوں کو دس اور کار کو 2500 روپے جرمانہ… Continue 23reading موٹروے پر تیز رفتاری اور سیفٹی بیلٹ نہ پہننےوالوں کی شامت کتنا جرمانہ کیا جائیگا ؟سخت سزائوں کا اعلان کردیا گیا