خاموشی کو ہر گز کمزوری نہ سمجھا جائے،رانا ثناء اللہ نے شہباز شریف کی حتمی واپسی کا دھماکہ خیز اعلان کر دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس آجائیں گے۔ انہوں نے شہباز شریف کی واپسی سے متعلق نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس… Continue 23reading خاموشی کو ہر گز کمزوری نہ سمجھا جائے،رانا ثناء اللہ نے شہباز شریف کی حتمی واپسی کا دھماکہ خیز اعلان کر دیا






































