پاکستانی خزانہ میں 45 کروڑڈالر مزید آگئے، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا
اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو دوسری قسط موصول ہو گئی،آئی ایم ایف سے دوسری قسط موصول ہونے کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر 17 ارب 59 کروڑ ڈالر ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کا پہلا جائزہ مکمل کرکے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی… Continue 23reading پاکستانی خزانہ میں 45 کروڑڈالر مزید آگئے، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا