افشاں لطیف کاکاشانہ سکینڈل اور اسکی گواہ کائنات کی پوسٹمارٹم رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کیخلاف27فروری کو ایسا کام کرنیکا اعلان جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

22  فروری‬‮  2020

لاہور( این این آئی) کاشانہ ویلفیئر ہو م کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے مبینہ کاشانہ سکینڈل اور اس کی گواہ کائنات کی پوسٹمارٹم رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کیخلاف 27فروری کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ۔افشاں لطیف نے اپنے ویڈیو بیان

میں کہا ہے کہ کاشانہ سکینڈل کے مجرموں کو بے نقاب کرنا اور کائنات کو انصاف دلانا اب میری زندگی کا اصل مقصد ہے اور میں اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گی ۔ا نہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں27فروری کو پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں بھوک ہڑتال کروں گی ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…