ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سینیٹر رحمٰن ملک کا مقبوضہ کشمیر کے موضوع پر فلم بنانے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمن ملک مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالتِ زار کے موضوع پر ایک فلم بنائیں گے اس حوالے سے رحمن ملک نے اپنی کتاب ’بلیڈنگ کشمیر‘ کی تقریب رونمائی کے موقع پر بتایا کہ جب وہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی بہادری اور جدوجہد پر کتاب لکھ رہے تھے تو اس وقت انہوں نے اس اہم موضوع پر فیچر فلم بنانے کے بارے میں

سوچا۔رحمن ملک نے بتایا کہ وہ اس فلم کا اسکرپٹ بھی خود ہی لکھ رہے ہیں جو ابھی مکمل نہیں ہوا ہے۔پی پی رہنما نے کہا کہ ان کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیریوں کی ثابت قدمی کے جذبے کو اجاگر کرنا ہے۔اپنی فلم کے حوالے سے رحمٰن ملک نے بتایا کہ فی الحال فلم کے لیے کاسٹ کو حتمی شکل نہیں دی گئی، اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد ان پہلوؤں پر نظرِ ثانی کی جائے گی۔ .‎

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…