فواد حسن فواد کی ضمانت پر رہائی، بڑا قدام اٹھا لیا گیا
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت پر رہائی کیلئے دائر درخواست پر نیب کو 18 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔ فواد حسن فواد نے اشترعلی اوصاف اور امجد پرویز ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ۔درخواست… Continue 23reading فواد حسن فواد کی ضمانت پر رہائی، بڑا قدام اٹھا لیا گیا