ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

پاکستان کی ہندو برادری کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئےایسا فیصلہ کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کی ہندو برادری کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئےایسا فیصلہ کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کی ہندو کمیونٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دیوالی سادگی سے منائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق دیوالی تہوار ہندوؤں کے نئے سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے، اس تہوار پر اہل خانہ، دوستوں… Continue 23reading پاکستان کی ہندو برادری کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئےایسا فیصلہ کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2019ء کے 26 ٗ28ٗ 29اور 30۔اکتوبر کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے ہیں ٗ اب یہ امتحانات با الترتیب 12۔دسمبر ٗ 13ٗ14اور 16۔دسمبر کو منعقد ہوں گے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق دوبارہ شیڈول کئے گئے امتحانات پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

سمندری طوفان کیار بحیرہ عرب کا طاقتور ترین طوفان قرار، کراچی سمیت زیریں سندھ اورمکران کے ساحلی علاقوں میں مٹی کا طوفان،ہلکی بارش متوقع،ماہی گیروں کو اہم ہدایات جاری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

سمندری طوفان کیار بحیرہ عرب کا طاقتور ترین طوفان قرار، کراچی سمیت زیریں سندھ اورمکران کے ساحلی علاقوں میں مٹی کا طوفان،ہلکی بارش متوقع،ماہی گیروں کو اہم ہدایات جاری

کراچی(این این آئی)بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین طوفان قرار دیا جانے والا ٹراپیکل سائیکلون کیار مزید شدت اختیار کرگیا ہے، سندھ کے قریب سمندر میں 9سے 10 فٹ لہریں بلند ہونے کا اندیشہ،کراچی میں مٹی کا طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے مشرقی وسطی… Continue 23reading سمندری طوفان کیار بحیرہ عرب کا طاقتور ترین طوفان قرار، کراچی سمیت زیریں سندھ اورمکران کے ساحلی علاقوں میں مٹی کا طوفان،ہلکی بارش متوقع،ماہی گیروں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد میں بڑے سرکاری منصوبے کی شفاف تحقیقات کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد میں بڑے سرکاری منصوبے کی شفاف تحقیقات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12 میں نالے پر بننے والے منصوبے کی شفاف تحقیقات کا اعلان کر دیا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ یہ میرا ذاتی پروجیکٹ نہیں ہے تاہم وزیر ہونے… Continue 23reading اسلام آباد میں بڑے سرکاری منصوبے کی شفاف تحقیقات کا اعلان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟پیش گوئی کرد ی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟پیش گوئی کرد ی گئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد تک رہے گا ،کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟پیش گوئی کرد ی گئی

انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلا م آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے ملک بھر میں 25000 سے زائد ڈسپلے سنٹرز / معائنہ مراکز قائم کیے جارہے ہیں۔بلدیاتی انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت ماہ نومبر میں کی جائے گی۔ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے ملک… Continue 23reading انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم،جلسہ یا دھرنا کہاں ہوگا؟پرویز خٹک نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم،جلسہ یا دھرنا کہاں ہوگا؟پرویز خٹک نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم ہوگیا، فریقین نے پشاور مو ڑ پر جلسہ کر نے پر اتفاق کیا ہے۔ہفتہ کو  اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی  کے مابین ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطے ہوئے جس میں حکومت نے اپوزیشن کو نئے جلسہ کرنے کے… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم،جلسہ یا دھرنا کہاں ہوگا؟پرویز خٹک نے تفصیلات جاری کردیں

نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک  انکشافات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک  انکشافات

لاہور(آن لائن)نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو کم پلیٹ لیٹس اور دل کے عارضے کا شدید مرض لاحق ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ پلیٹ لیٹس اوردل کا عارضہ دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں،جس کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک اور غیر مستحکم… Continue 23reading نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک  انکشافات

مولانافضل الرحمان کو ہونے والی فنڈنگ کی تحقیقات،تقاریر نشر کرنے سے روکنے کے حوالے سے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

مولانافضل الرحمان کو ہونے والی فنڈنگ کی تحقیقات،تقاریر نشر کرنے سے روکنے کے حوالے سے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ہونے والی فنڈنگ سے متعلق تحقیقات اورپیمرا کو مولانا فضل الرحمان کی متنازعہ تقاریر نشر کرنے سے روکنے کے حوالے سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، مولانا فضل الرحمان، پیمرا اور الیکشن کمیشن کو… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کو ہونے والی فنڈنگ کی تحقیقات،تقاریر نشر کرنے سے روکنے کے حوالے سے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا