سینیٹ اجلاس کیوں نہیں بلارہے؟ ہم کس کے لئے سینیٹ اجلاس بلائیں؟ اعظم سواتی کا رضا ربانی کو حیران کن جواب
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے سینیٹر رضا ربانی سے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ رضا ربانی بتائیں! اگر بے ہنگم شور شرابہ کرنا ہے تو ہم کس کے لئے سینیٹ اجلاس بلائیں؟۔ انہوں نے کہاکہ رضا ربانی بتائیں! کروڑوں روپے خرچ کرنے سے عوام کو کیا فائدہ… Continue 23reading سینیٹ اجلاس کیوں نہیں بلارہے؟ ہم کس کے لئے سینیٹ اجلاس بلائیں؟ اعظم سواتی کا رضا ربانی کو حیران کن جواب