ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نیازی اینڈ کمپنی کی حکومت چند ماہ کی مہمان ، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2019

نیازی اینڈ کمپنی کی حکومت چند ماہ کی مہمان ، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نیازی اینڈ کمپنی کی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے،آل عمران کے تمام دعوے اور بیانیے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے ہیں،ان کا ایجنڈا صرف ملک کو قرضوں کے بوج تلے دبانا ہے جس میں یہ لوگ کامیاب ہو… Continue 23reading نیازی اینڈ کمپنی کی حکومت چند ماہ کی مہمان ، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

نہر میں وین گر گئی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد ڈوب گئےکتنے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2019

نہر میں وین گر گئی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد ڈوب گئےکتنے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

میانوالی (این این آئی)میانوالی کے قریب واقع پپلاں نہر میں ایک وین گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پپلاں نہر مین لوئر برانچ میں تیز رفتار وین کار کو اوور ٹیک کرتی ہوئی جاگری، وین میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد سوار تھے… Continue 23reading نہر میں وین گر گئی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد ڈوب گئےکتنے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے اپوزیشن سے رابطے،احسن اقبال نے بھی تصدیق کردی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے اپوزیشن سے رابطے،احسن اقبال نے بھی تصدیق کردی، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر راہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی ارکان کے اپوزیشن سے رابطوں کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان پارٹی اور حکومت میں بدترین شہنشاہیت کی شکاتیں کر رہے ہیں۔ فرنٹیئرز آف خان کے آگے سینئر وزیر بے بس ہیں۔ سماجی رابطوں کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے اپوزیشن سے رابطے،احسن اقبال نے بھی تصدیق کردی، حیرت انگیز انکشافات

 نیشنل سیونگ کی مختلف بچت سکیموں میں شرح منافع کم کردیا گیا،تفصیلات جاری

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

 نیشنل سیونگ کی مختلف بچت سکیموں میں شرح منافع کم کردیا گیا،تفصیلات جاری

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے قومی خزانے میں بہتری آنے کا دعویٰ کرتے ہی نیشنل سیونگ سینٹر کی مختلف بچت سکیموں میں شرح منافع کم کردیا ہے اور اس سلسلے میں شہر بھر میں واقع تمام قومی بچت مراکز میں نئے شرح منافع کے نوٹس آویزا کردئیں ہیں۔  نیشنل سیونگ سینٹر نے بیوہ پیشنرز… Continue 23reading  نیشنل سیونگ کی مختلف بچت سکیموں میں شرح منافع کم کردیا گیا،تفصیلات جاری

آرمی چیف کی توسیع؟ لندن میں  شہباز شریف کی زیر صدارت لیگی رہنماؤں کااجلاس،کیا طے پایا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

آرمی چیف کی توسیع؟ لندن میں  شہباز شریف کی زیر صدارت لیگی رہنماؤں کااجلاس،کیا طے پایا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا لندن میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی صدارت میں اجلاس ہوا جہاں آرمی چیف کی مدت اور الیکشن کمیشن  آف پاکستان (ای سی پی) کے اراکین تعنیات سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاوت کی گئی۔پارٹی صدر شہباز شریف سے مشاورت کے لیے… Continue 23reading آرمی چیف کی توسیع؟ لندن میں  شہباز شریف کی زیر صدارت لیگی رہنماؤں کااجلاس،کیا طے پایا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

 آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ سے حکومت کی جگ ہنسائی ہوئی،اب ہم کیا کرینگے؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

 آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ سے حکومت کی جگ ہنسائی ہوئی،اب ہم کیا کرینگے؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

لندن (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما  و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اہم قومی معاملات کے حل میں غیر سنجیدہ ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ سے حکومت کی جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ کارکردگی چھپانے کیلئے اپوزیشن کی کردار کشی کی جاتی ہے۔ دیگر… Continue 23reading  آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ سے حکومت کی جگ ہنسائی ہوئی،اب ہم کیا کرینگے؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی نے بغاوت کر دی، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی نے بغاوت کر دی، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کے 20 سے 25 ارکان ووٹ نہیں دیں گے، یہ بات معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی، انہوں نے کہاکہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو تحریک انصاف کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی نے بغاوت کر دی، چونکا دینے والے انکشافات

شہباز شریف کا واپسی سے انکار، پاکستان نہیں بلکہ اب کس ملک جاؤں گا؟حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

شہباز شریف کا واپسی سے انکار، پاکستان نہیں بلکہ اب کس ملک جاؤں گا؟حیرت انگیز اعلان کر دیا

لندن (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماؤں کاپارٹی صدر محمد شہبازشریف کی صدارت میں اجلاس ہوا جہاں آرمی چیف کی مدت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین کی تعیناتی سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاوت کی گئی۔پارٹی صدر شہباز شریف سے مشاورت کے لیے لندن پہنچنے والے رہنماؤں میں خواجہ آصف، احسن اقبال،… Continue 23reading شہباز شریف کا واپسی سے انکار، پاکستان نہیں بلکہ اب کس ملک جاؤں گا؟حیرت انگیز اعلان کر دیا

لاہور میں خوفناک دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

لاہور میں خوفناک دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں کمپریسر کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے، جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے اور سات افراد شدید زخمی ہیں، یہ دھماکہ لاہور کے نواحی علاقے ٹاؤن شپ میں ہوا، ریسکیو حکام نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے اس کے علاوہ ہسپتال… Continue 23reading لاہور میں خوفناک دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی