لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کو 4ماہ26روز بعد کیمپ جیل سے رہائی مل گئی
لاہور(این این آئی) سابق وزیر قانون و مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو 4ماہ26روز بعد رہائی ملی۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے یکم جولائی 2019ء کو رانا ثنا اللہ کو پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے گرفتار کیا تھا اور ان کی گاڑی سے 15کلو گرام ہیروئن برآمد… Continue 23reading لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کو 4ماہ26روز بعد کیمپ جیل سے رہائی مل گئی