نواز شریف نے افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو براستہ لندن جاتے تھے،فواد چوہدری نے طنز کے تیر چلا دئیے
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو براستہ لندن جاتے تھے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ بات… Continue 23reading نواز شریف نے افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو براستہ لندن جاتے تھے،فواد چوہدری نے طنز کے تیر چلا دئیے