انتہائی افسوسناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا
تلہ گنگ(آن لائن)چکوال روڈ پر تلہ گنگ کی حدود میں مسافر بس سامنے سے آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 10 شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گا۔بتایا گیا ہے کہ حادثہ دھرابی کے نزدیک پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس چکوال روڈ… Continue 23reading انتہائی افسوسناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا