بدھ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2024 

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا الیکشن اصلاحات کے لیے تھا جب کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا انارکی پھیلانے کے لیے ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا دھرنا الیکشن… Continue 23reading آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

باجوڑ(آن لائن)باجوڑ کی تحصیل ماموند میں جے یو آئی ف کے رہنما مفتی سلطان محمد قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔ڈی پی او پیر شہاب علی شاہ نے فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ بدان میں برکلی مسجد کے قریب پیش آیا۔پیر شہاب علی شاہ نے بتایا کہ مفتی… Continue 23reading جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

حکومت انصارالاسلام پر پابندی لگا کرپھنس گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

حکومت انصارالاسلام پر پابندی لگا کرپھنس گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی کا بظاہر نوٹیفکیشن غیر موثر ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کے… Continue 23reading حکومت انصارالاسلام پر پابندی لگا کرپھنس گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

ڈیڈلاک برقرار: تاجروں کا ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

ڈیڈلاک برقرار: تاجروں کا ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران اور ایف بی آرکے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے اور تاجر برادری نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہاہے کہ شناختی کارڈ کی شرط ناممکن اور پیچیدہ ڈاکیومنٹیشن ہے، ایف بی آر کو آئی… Continue 23reading ڈیڈلاک برقرار: تاجروں کا ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ

ملک میں جاری سیاسی صورتحال ،عمران خان نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

ملک میں جاری سیاسی صورتحال ،عمران خان نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(آئی این پی) ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث وزیر اعظم عمران خان نے اپنا سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا، ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میں مارچ کیخلاف نہیں بلکہ بچوں کو شریک کرنے کیخلاف نکلی، فضل الرحمن کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے،دعا بھٹو،مولانا پر برس پڑیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

میں مارچ کیخلاف نہیں بلکہ بچوں کو شریک کرنے کیخلاف نکلی، فضل الرحمن کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے،دعا بھٹو،مولانا پر برس پڑیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما دعا بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کیلئے کیا کیا؟میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صرف حلوہ اور… Continue 23reading میں مارچ کیخلاف نہیں بلکہ بچوں کو شریک کرنے کیخلاف نکلی، فضل الرحمن کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے،دعا بھٹو،مولانا پر برس پڑیں

مولانا فضل الرحمن وقت سے پہلے حکومت کے خلاف باہر نکل آئے، جے یو آئی کے دوسرے دھڑے کا بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن وقت سے پہلے حکومت کے خلاف باہر نکل آئے، جے یو آئی کے دوسرے دھڑے کا بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (س )کے امیر مولانا حامد الحق نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کو مزید وقت دیتے وہ وقت سے پہلے ہی حکومت کے خلاف باہر نکل آئے ہیں،عمران خان قوم کی توقعات پر پورا نہیں اترے اسی لیے دھرنے کا ماحول پیدا ہو گیا۔ حکومت اگر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن وقت سے پہلے حکومت کے خلاف باہر نکل آئے، جے یو آئی کے دوسرے دھڑے کا بھی ردعمل سامنے آگیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی الرٹ کردیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور دیگر متعلقہ سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اس ضمن میں ہوٹل میریٹ سے پاک سیکریٹریٹ تک جانے والی سڑک کا ایک حصہ بھی بند کردیا گیا ۔آزادی مارچ میں شرکت کے لیے ملک کے دیگر صوبوں شہروں اور قصبوں سے بھی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی الرٹ کردیا گیا

آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے نفرت میں اندھے ہوکر کچھ نام نہاد لبرلز اسلام آباد کی جانب رواں… Continue 23reading آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا