ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

 پاکستان تمباکو نوشی کرنیوالے 15ممالک میں شامل،ملک میں کتنے فیصد مرد اورکتنے فیصد خواتین تمباکو نوشی کرتی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

 پاکستان تمباکو نوشی کرنیوالے 15ممالک میں شامل،ملک میں کتنے فیصد مرد اورکتنے فیصد خواتین تمباکو نوشی کرتی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں تمباکو نوشی کا بڑھتا ہوا رجحان، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو تمباکو نوشی کرنے والے 15ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے،قومی اسمبلی کو وزارت صحت کی جانب سے فراہم کئے جانے والے دستاویزات کے مطابق پاکستان عالمی سطح پر 15ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں پر… Continue 23reading  پاکستان تمباکو نوشی کرنیوالے 15ممالک میں شامل،ملک میں کتنے فیصد مرد اورکتنے فیصد خواتین تمباکو نوشی کرتی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

 تلور کے غیر قانونی شکار کے لیے آنیوالے سات قطری باشندے گرفتار،قطر کے شاہی خاندان کے ارکان بھی شامل

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

 تلور کے غیر قانونی شکار کے لیے آنیوالے سات قطری باشندے گرفتار،قطر کے شاہی خاندان کے ارکان بھی شامل

نوشکی(آن لائن) بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تلور کے غیر قانونی شکار کے لیے آنے والے سات قطری باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ حکام کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں قطر کے شاہی خاندان کے ارکان بھی شامل ہیں،ڈپٹی کمشنر نوشکی عبدالرزاق ساسولی کے مطابق لیویز اہلکاروں نے قطری باشندوں کو سڑک کے… Continue 23reading  تلور کے غیر قانونی شکار کے لیے آنیوالے سات قطری باشندے گرفتار،قطر کے شاہی خاندان کے ارکان بھی شامل

کابل سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 250 کیوں تاخیر کا شکار ہوئی؟بار بار کیا مطالبہ کیاجاتارہا؟ترجمان پی آئی اے نے سب بتادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

کابل سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 250 کیوں تاخیر کا شکار ہوئی؟بار بار کیا مطالبہ کیاجاتارہا؟ترجمان پی آئی اے نے سب بتادیا

کراچی (این این آئی) ترجمان پی آئی اے نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ کابل سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 250 کابل ائر پورٹ کے رن وے کی مرمت کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی۔ مرمتی رکاوٹ کے باعث مکمل رن وے کی سہولت میسر نہیں تھی۔ائر ٹریفک کنٹرولر کی اجازت… Continue 23reading کابل سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 250 کیوں تاخیر کا شکار ہوئی؟بار بار کیا مطالبہ کیاجاتارہا؟ترجمان پی آئی اے نے سب بتادیا

سندھ میں گورنر راج کانفاذ،؟گورنرسندھ عمران اسماعیل نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

سندھ میں گورنر راج کانفاذ،؟گورنرسندھ عمران اسماعیل نے بڑا اعلان کردیا

سکھر(این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی باتوں کی تردید کرتے ہوئے اسے قیاس آرائیاں قرار دیا ہے اور کہتے ہیں کہ وزیر اعظم ہاؤس میں سندھ حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہورہی ہے اور نہ حکومت کا کوئی ایسا پروگرام ہے ایڈونچر کرنے کا اور… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج کانفاذ،؟گورنرسندھ عمران اسماعیل نے بڑا اعلان کردیا

حکومت اور متحدہ اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم،چیف الیکشن کمشنر کیلئے 2نام شارٹ لسٹ کرلئے گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

حکومت اور متحدہ اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم،چیف الیکشن کمشنر کیلئے 2نام شارٹ لسٹ کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر کیلئے فضل عباس میکن اور اخلاق تارڑ کے نام شارٹ لسٹ کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس (ر) سردار رضا خان 6 دسمبر کو مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائر ہوچکے ہیں اور ان کی جگہ الیکشن کمیشن کے رکن جسٹس (ر) الطاف قریشی نے قائم مقام چیف… Continue 23reading حکومت اور متحدہ اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم،چیف الیکشن کمشنر کیلئے 2نام شارٹ لسٹ کرلئے گئے

عمران خان نے اپنی جعلی حکومت کو بچانے کیلئے کمپرومائز کیا اورنوازشریف کو باہر بھیجا،سندھ میں گورنر راج نافذ کیاگیا تو کیا کرینگے؟بلاول زرداری نے انتباہ کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

عمران خان نے اپنی جعلی حکومت کو بچانے کیلئے کمپرومائز کیا اورنوازشریف کو باہر بھیجا،سندھ میں گورنر راج نافذ کیاگیا تو کیا کرینگے؟بلاول زرداری نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے،ہماری سیاسی جدوجہد جاری ہے، ہم حکومت کے دباؤں میں آنے والے نہیں ہیں،طاقت کا سرچشمہ عوام ہے، ہم عوامی اور جمہوری حکومت بنائیں گے،عمران خان اپنی جعلی… Continue 23reading عمران خان نے اپنی جعلی حکومت کو بچانے کیلئے کمپرومائز کیا اورنوازشریف کو باہر بھیجا،سندھ میں گورنر راج نافذ کیاگیا تو کیا کرینگے؟بلاول زرداری نے انتباہ کردیا

پی آئی اے نے دوران پرواز سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کردیا،فضائی تاریخ میں پہلی بار مسافر کو بڑاجرمانہ عائد

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

پی آئی اے نے دوران پرواز سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کردیا،فضائی تاریخ میں پہلی بار مسافر کو بڑاجرمانہ عائد

راولپنڈی(این این آئی)پی آئی اے نے دوران پرواز سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے فضائی تاریخ میں پہلی بار سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کرتے ہوئے مسافر رضا احسن کو سگریٹ نوشی پر10ہزار روپے جرمانہ کیا ہے۔مسافر برمنگھم سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے… Continue 23reading پی آئی اے نے دوران پرواز سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کردیا،فضائی تاریخ میں پہلی بار مسافر کو بڑاجرمانہ عائد

پاکستان کے 5 ایماندار ترین سرکاری ملازمین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کے 5 ایماندار ترین سرکاری ملازمین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)300سرکاری شخصیات میں سے پانچ ایماندار ترین سرکاری ملازمین کا اعلان کر دیا گیا۔اکاونٹبیلٹی لیب نے سرکاری ملازمین تھرتھلی مچا دی،ایماندار ترین سرکاری افسران کا ہال میں پرتپاک استقبال اور پوری زندگی کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔گزشتہ روز 300 سے زائد سرکاری اہلکاروں اور اہم شخصیات جن میں سیاسی جماعتوں کے نمائندگان،غیر… Continue 23reading پاکستان کے 5 ایماندار ترین سرکاری ملازمین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں   کی کرپشن کا انکشاف

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں   کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل پر بھی کرپٹ مافیا کو بچانے کے لیے جھوٹی انکوائری کر کے سب اچھا کی رپورٹ دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اعلیٰ سطع پر متعدد… Continue 23reading اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں   کی کرپشن کا انکشاف