مزار قائدپر نوجوان لڑکی کا رقص ،سنگ مر مر کے فرش پر ڈانس کی ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا پر نقاب پہنے مزار قائد کے سامنے رقص کرتی ہوئی لڑکی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہونے لگی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ لڑکی مزار قائد کے سامنے سنگ مرمر سے بنے فرش پر ڈانس کررہی ہے تاہم لڑکی کے چہرے پر نقاب ہونے کے باعث… Continue 23reading مزار قائدپر نوجوان لڑکی کا رقص ،سنگ مر مر کے فرش پر ڈانس کی ویڈیو وائرل






































