پھیلتا ہوا کرونا وائرس، کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس ہنگامی طورپرمنگوانے کا فیصلہ، منظوری دے دی گئی
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اورکیے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس ضمن میں صوبے میں تمام ضروری تیاریاں اور ممکنہ احتیاطی انتظامات کرنے کا حکم… Continue 23reading پھیلتا ہوا کرونا وائرس، کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس ہنگامی طورپرمنگوانے کا فیصلہ، منظوری دے دی گئی