چین میں کرونا وائرس، دنیا بھر کے خریداروں نے پاکستان کا رخ کر لیا، برآمدی آرڈرز میں بڑا اضافہ، ٹیکسٹائل سیکٹرز کیلئے آرڈرز پورا کرنا مشکل ہو گیا

23  فروری‬‮  2020

کراچی(این این آئی)پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے اور امکان ہے حکومت رواں مالی سال کے دوران 24 سے 25 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کر لے گی۔جنوری میں حکومت نے خام کپاس کی درآمد پر ٹیکس واپس لے لیے تھے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین آصف انعام نے بتایا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوار اس وقت

اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور ہمارے لئے مزید برآمدی آرڈرز پورے کرنے کی صلاحیت نہیں رہی۔انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چین کی ٹیکسٹائل انڈسٹری متاثر ہوئی ہے اور بڑی تعداد میں عالمی خریدار پاکستان کا رخ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا اگر حکومت بجلی گیس کی بڑھتے نرخ اور ریفنڈ کے مسائل پرقابو پالے تو آئندہ پانچ برسوں میں ٹیکسٹائل کی برآمدات دوگنا ہو سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…