نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف سپریم کورٹ میں انتہائی قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر د ی گئی ۔ ہفتہ کو دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو فوری معطل کرنے کا حکم دے۔ درخواست ایڈوکیٹ محمود اختر نقوی نے دائر کی ۔درخوراست میں کہاگیاکہ نیب ترمیمی آرڈیننس… Continue 23reading نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف سپریم کورٹ میں انتہائی قدم اٹھا لیا گیا