ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

غنڈہ گردی میں جو بھی ملوث ہے اسے معاف نہ کیاجائے،ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا، شہباز شریف نے پی آئی سی واقعہ پر بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

غنڈہ گردی میں جو بھی ملوث ہے اسے معاف نہ کیاجائے،ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا، شہباز شریف نے پی آئی سی واقعہ پر بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامی آرائی کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی اعلی سطحی اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ غنڈہ گردی میں جو بھی ملوث ہے… Continue 23reading غنڈہ گردی میں جو بھی ملوث ہے اسے معاف نہ کیاجائے،ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا، شہباز شریف نے پی آئی سی واقعہ پر بڑا مطالبہ کر دیا

’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور اورصوبائی سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے وکلاء کی… Continue 23reading ’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ، حملہ کرنے والوں میں کون لوگ شامل تھے ؟ فیاض الحسن چوہان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ، حملہ کرنے والوں میں کون لوگ شامل تھے ؟ فیاض الحسن چوہان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کے دوران وکلا نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔بتا یا گیاہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی پر صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پی آئی سی پہنچے تو مشتعل وکلا نے انہیں بھی… Continue 23reading مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ، حملہ کرنے والوں میں کون لوگ شامل تھے ؟ فیاض الحسن چوہان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

وکلاء رہنما چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے پاس پہنچ گئے، پولیس نے وکلاء پر تشدد کیا، گرفتار وکلاء کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

وکلاء رہنما چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے پاس پہنچ گئے، پولیس نے وکلاء پر تشدد کیا، گرفتار وکلاء کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری کی قیادت میں وکلاء رہنماؤں نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان سے ملاقات کی۔ وکلاء رہنماؤں نے گرفتار وکلا ء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے وکلا ء پر تشدد کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں فنانس… Continue 23reading وکلاء رہنما چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے پاس پہنچ گئے، پولیس نے وکلاء پر تشدد کیا، گرفتار وکلاء کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلاءکے خلاف ایکشن شروع، کتنے حملہ آور گرفتار کر لیے گئے؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلاءکے خلاف ایکشن شروع، کتنے حملہ آور گرفتار کر لیے گئے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پرحملہ کرنے والے وکلاء کی گرفتاریاں شروع ہو گئیں ۔ اطلاعات کےمطابق پنجاب پولیس نے لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر عاصم چیمہ سمیت 15وکلاءکو گرفتار کرلیا ہے. دریں اثنا صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈاکٹروں اور وکلا ء کے درمیا ن جھگڑا شدت اختیار کر گیا،مشتعل وکلا… Continue 23reading پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلاءکے خلاف ایکشن شروع، کتنے حملہ آور گرفتار کر لیے گئے؟

عمران صاحب نوازشریف کے حسد اور دشمنی سے باہر نکلیں اور اصل ایشوز کو پہچانیں،واقعہ کئی دنوں سے جاری تھا،عمران و بزدار حکومت نے انتظار کیوں کیا؟ ن لیگ نے بڑے سوال اٹھا دیے

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

عمران صاحب نوازشریف کے حسد اور دشمنی سے باہر نکلیں اور اصل ایشوز کو پہچانیں،واقعہ کئی دنوں سے جاری تھا،عمران و بزدار حکومت نے انتظار کیوں کیا؟ ن لیگ نے بڑے سوال اٹھا دیے

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی آئی سی میں ہنگامی آرائی کے نتیجے میں زیرعلاج مریضوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا ء کی طرف سے ہسپتال پر حملہ قابل مذمت ہے اور کسی بھی صورت قابل قبول نہیں،صوبائی وزراء ڈاکٹر یاسمین… Continue 23reading عمران صاحب نوازشریف کے حسد اور دشمنی سے باہر نکلیں اور اصل ایشوز کو پہچانیں،واقعہ کئی دنوں سے جاری تھا،عمران و بزدار حکومت نے انتظار کیوں کیا؟ ن لیگ نے بڑے سوال اٹھا دیے

وکلا اور ڈاکٹروں کے درمیان تنازعے کی اصل وجہ کیا بنی؟ پی آئی سی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

وکلا اور ڈاکٹروں کے درمیان تنازعے کی اصل وجہ کیا بنی؟ پی آئی سی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی )ڈاکٹروں کی جانب سے مبینہ طور پر اشتعال انگیز ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر وکلاء نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا ، ہسپتال کے اندر اور باہر توڑ پھوڑ کی ،علاج معالجہ معطل ہونے سے مبینہ طور پر چار مریض جاں بحق ہو گئے ،مشتعل وکلاء… Continue 23reading وکلا اور ڈاکٹروں کے درمیان تنازعے کی اصل وجہ کیا بنی؟ پی آئی سی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی کی تفصیلات سامنے آگئیں

ہسپتال میں توڑ پھوڑ اور مریض ہسپتال چھوڑ کر جانے پر مجبور وکلاء کی حملے کے بعد جشن منانے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

ہسپتال میں توڑ پھوڑ اور مریض ہسپتال چھوڑ کر جانے پر مجبور وکلاء کی حملے کے بعد جشن منانے کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی توڑ پھوڑ ، کئی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے ۔ بتایا جارہا ہے کہ لواحقین اپنے مریضوں کو پی آئی سی ہسپتال سے لے کر چلے گئے ہیں ۔ کچھ مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ ایسی صورتحال میں کچھ وکلاء سیٹیاں اور نعرے بازی… Continue 23reading ہسپتال میں توڑ پھوڑ اور مریض ہسپتال چھوڑ کر جانے پر مجبور وکلاء کی حملے کے بعد جشن منانے کی ویڈیو سامنے آگئی

نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں قومی خزانے کو 216 ملین سے زائد کا ٹیکہ لگانے والی اہم شخصیت اور دیگرکے خلاف ریفرنس دائر کرنے، دو انوسٹی گیشنز،چار انکوائریوں کی منظوری دیدی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں قومی خزانے کو 216 ملین سے زائد کا ٹیکہ لگانے والی اہم شخصیت اور دیگرکے خلاف ریفرنس دائر کرنے، دو انوسٹی گیشنز،چار انکوائریوں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے عبدالحمید مینگل پراجیکٹ ڈائریکٹر بی آئی ڈبلیو آر ایم ڈی پی محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان اور دیگر کے خلاف بد عنوانی کا ریفرنس دائر کر نے،دو انوسٹی گیشنز،چار انکوائریوں کی منظوری دیدی ہے جبکہ چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ بدعنوان… Continue 23reading نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں قومی خزانے کو 216 ملین سے زائد کا ٹیکہ لگانے والی اہم شخصیت اور دیگرکے خلاف ریفرنس دائر کرنے، دو انوسٹی گیشنز،چار انکوائریوں کی منظوری دیدی گئی