روزگار کی فراہمی کی جانب اہم قدم اوپن یونیورسٹی نے مختصر دورانیہ کے18 ٹیکنیکل کورسسزمتعارف کردئیے
اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روزگار کے متلاشی افراد کے لئے مختصر دورانیہ کے 18۔سرٹیفیکیٹ کورسسز متعارف کردئیے ہیں ٗ ان میںعربیک ٹیچنگ ٹریننگ سرٹیفکیٹ(ATTC)ٗ لغت القرآن ٗ اللسان العربی ٗ عربی بول چال ٗ زرعی کورسسز ٗ فرنچ آن لائن ٗ گھریلوں مصنوعات کی فروخت ٗ پلمبنگ ٗ سٹیل فکسر ٗ… Continue 23reading روزگار کی فراہمی کی جانب اہم قدم اوپن یونیورسٹی نے مختصر دورانیہ کے18 ٹیکنیکل کورسسزمتعارف کردئیے