پیر‬‮ ، 16 فروری‬‮ 2026 

بھارت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی ماموں بنا دیا امریکی صدر خالی اسٹیڈیم سے خطاب کرتے رہے بھارتی عوام نے انہیں نظر انداز کرتے ہوئے کیا کام کر دیا ؟ جانئے ‎

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احمد آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ ہم پر امید ہیں کہ مستقبل میں تمام جنوبی ایشیا میں بھارت مسائل حل کرنے اور امن پیدا کرنے میں قیادت کرے گا۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں کی۔ دہشت گردی کے

خلاف پاکستان کے اقدمات قابل تعریف ہیں۔ تاہم امریکی صدر کے خطاب کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی صدر پاکستان میں متعلق اعترافی بیان کے بعد کئی لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب ادھورا چھوڑا کر جارہے ہیں ۔ سوا ارب عوام کا سپرپاور ملک امریکی صدر کے استقبال کیلئے اسٹیڈیم بھرنے میں بھی ناکام نظر آیا، ویڈیو میں کئی جگہ ایسی ہیں جہاں کرسیاں خالی نظر آر ہی ہیں ۔ دریں اثنا اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا کے ہمراہ بھارت کے اپنے پہلے سرکاری دورے کےموقع پر مغربی شہر احمد آباد میں اتر گئے ۔اس دورے کا مقصد بھارت اور امریکا کے درمیان پیدا ہونے والے تجارتی اختلافات کو بھلاتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو ایک نیا رخ دینا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کسی بھی امریکی صدر کا آٹھواں جبکہ صدر ٹرمپ کا پہلا دورہ بھارت ہے۔ گزشتہ برس ٹیکساس میں صدر ٹرمپ نے ہاڈی مودی تقریب میں شرکت کی تھی اور اسی طرز کی ایک تقریب احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجائی گئی جسے نمستے ٹرمپ کا نام دیا گیا ۔اس کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک لاکھ دس ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے ائیرفورس ون کے دروازے پر صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کا استقبال کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندی زبان میں ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم بھارت آنے کو

تیار ہیں اور ہم راستے میں ہیں اور کچھ ہی گھنٹوں میں سب سے ملاقات کریں گے۔ حال ہی میں امریکہ نے بھارت کے لیے ڈیوٹی فری پروگرام منسوخ کیا تھا جس کے جواب میں بھارت نے امریکہ کی 28 مصنوعات پر ٹیکس عائد کر دیا تھا۔احمد آباد میں صدر ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ ہم پر امید ہیں کہ

مستقبل میں تمام جنوبی ایشیا میں بھارت مسائل حل کرنے اور امن پیدا کرنے میں قیادت کرے گا۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں کی۔دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدمات قابل تعریف ہیں۔یہاں پر ایک بات قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر کے خطاب کے

دوران ہی کئی بھارتی سٹیڈیم سے اٹھ کر جانے لگے،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کئی لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب ادھوارا چھوڑ کر جا رہے ہیں۔سوا ارب آبادی کا ملک سپرپاور کے سربراہ کے استقبال کے لیے سٹیڈیم بھرنے میں ناکام رہا۔،کئی کرسیاں خالی نظر آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…