منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

میرے خلاف حکومتی طاقت کا استعمال کیا گیا، رانا ثناء اللہ نے مدد مانگ لی، حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے اپنے کیخلاف مقدمے میں پاکستان بار کونسل سے مدد مانگ لی۔ پیر کو رانا ثناء اللہ نے پاکستان بار کونسل میں درخواست دائر کردی،رانا ثنا اللہ کی جانب سے پاکستان بار کونسل کو مقدمے میں کردار ادا کرنے کی استدعا کی گئی۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ حکومت کے بدنیتی پر مبنی اقدام سے دنیا کے سامنے پاکستان کی سیاسی ساکھ متاثر ہوئی، میرے خلاف بنائے گئے مقدمے سے تاثر گیا ملک

حکومتی مشینری چلا رہی، تاثر گیا کہ حکومت مشینری کو منتخب نمائندوں پر اعتماد نہیں۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، میرے خلاف حکومتی طاقت کا استعمال کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف امتیازی سلوک کر رہی۔انہوں نے کہاکہ حکومت کا اپوزیشن رہنماؤں سے سلوک غیر آئینی غیر قانونی ہے، انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے پاکستان بار کونسل میرے معاملے کو اٹھائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…