حکومتی کمیٹی اور ق لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ق لیگ نے بڑامطالبہ کر دیا
لاہور(این این آئی)حکومتی کمیٹی اور مسلم لیگ (ق)کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے،(ق)لیگ نے کمیٹی کو تحریری معاہدے کی کاپی فراہم کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حو الے سے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے تسلیم کیا ہے کہ… Continue 23reading حکومتی کمیٹی اور ق لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ق لیگ نے بڑامطالبہ کر دیا