پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری دے دی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)پی ایچ اے راولپنڈی کے ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ پیر کو چیئرمین پی ایچ اے آصف محمود کے زیر صدارت پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کے بورڈز آف ڈائریکٹر کی آٹھویں میٹنگ کی،پی ایچ اے راولپنڈی کے ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

پی ایچ اے کے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں ہارٹیکلچر ورک کے ریٹس کو سٹینڈرائزڈ کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی،پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے سکیل 1 تا 15 تک کے ملازمین میں سے سالانہ 5ملازمین کو عمرہ پر بھیجنے کی منظوری دی گئی،پی ایچ اے راولپنڈی کے تمام ملازمین کے لیے میڈیکل کی سہولیات فراہم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…