پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ کام کیوں کیا؟ نئے اٹارنی جنرل نے وزارت قانون سے وضاحت مانگ لی

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے وزارت قانون کو ایک خط لکھا ہے جس میں اٹارنی جنرل آفس میں تقرریوں پر انہوں نے وزارت قانون سے وضاحت مانگ مانگی ہے۔اپنے خط میں خالد جاوید نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی مقدمہ بازی کو اٹارنی جنرل آفس دیکھے گا۔خالد جاوید نے خط میں لکھا کہ اٹارنی جنرل آفس میں

تقرری اٹارنی جنرل کا اختیار ہے، اخبارات کی ذریعے ہمارے علم میں آیا ہے کہ اٹارنی جنرل آفس میں تقرریاں کی جارہی ہیں۔اٹارنی جنر ل نے خط میں کہا کہ وزارت قانون اس بارے میں اپنے طور پر وضاحت جاری کرے۔اٹارنی جنرل کی جانب سے وزارت قانون کو لکھے گئے خط کی کاپی وزیراعظم کے سیکریٹری کو بھی بھجوائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…