منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

فروغ نسیم استعفیٰ دیے بغیر یہ کام نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر قلب حسن نے کہاہے کہ وزارت سے مستعفی ہوئے بغیر فروغ نسیم کسی عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، پیشی پر تعجب ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیر کی سماعت میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے بطور وکیل پیش ہونے پر شدید تعجب ہے،

وزارت سے مستعفی ہوئے بغیر فروغ نسیم کسی عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ سپریم کورٹ بار نے کہاکہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد قواعد کے مطابق انکا لائسنس معطل ہے، فروغ نسیم کی جوڈیشری کو تقسیم کرنے پر تشویش ہے اب ان کی وکلاء برادری کو بھی تقسیم کرنے کی کوششیں ناکام ہونگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…