پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بڑی تعداد میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

ڈیرہ غازیخان (آن لائن) ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے پنجاب کے شہریوں کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی کورونا کے چھ مزید مریض صحت یاب ہوگئے.کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق نے کہا کہ طیب اردگان ہسپتال مظفر گڑھ میں زیر علاج مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کلیئرہوکر چھ مثبت کیس منفی ہوگئے ہیں صحت یاب ہونے والوں کو روانہ کردیا جائیگا۔ صحت یاب ہونے والے زائرین

کو ان اپنے گھروں آزاد کشمیر، ملتان،فیصل آباد،میانوالی اور سیالکوٹ روانہ کردیا جائیگا۔کمشنر نسیم صادق نے کہا کہ قرنطینہ سنٹر ڈی جی خان کے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔کورونا مثبت کیس سے منفی ہونے والے چھ افراد کو پہلے ہی ان کے گھروں میں پہنچا دیا گیا ہے۔کمشنر نے کہا کہ باقی چند مریض بھی تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…