اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کرونا سے بچنے کا طریقہ یہ ہے، سارے گاؤں نے ٹنڈ کروا لی

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک) سندھ کے ایک گاؤں میر ہزار خان جوکھیو کے باشندوں نے گنج کرانا شروع کر دیا۔ ان افرا د کا کہنا تھا کہ وہ کرونا وائرس سے بچنے کے لئے مختلف تدابیر کر رہے ہیں، گنجے ہونے والے افراد نے بتایا کہ اب تک گاؤں میں 62 افراد گنج کرا چکے ہیں، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دیگر افراد بھی کرونا وائرس سے بچنے کے لئے سر منڈوانے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ یہ ویڈیو اسلم خواجہ

نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ سر منڈوانے کے لئے ایک نائی کے پاس جمع ہیں اور اس دوران انہوں نے کرونا وائرس سے بچنے کے لئے کوئی حفاظتی اقدام بھی نہیں کئے ہوئے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کرونا کا علاج گرمی میں ہے اور اس سے گنج گروانے سے بچا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…