اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے لاک ڈاؤن، بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ میں گزشتہ بارہ روز سے جاری لاک ڈاؤن اور بے روزگاری سے تنگ آکر 16 سالہ نوجوان حسنین ملاح نے دو منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کرلی جبکہ متوفی کی نعش ورثہ نے چانڈکا ہسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی گئی، ورثہ کے مطابق وہ بدین کے رہائشی ہیں

لاک ڈاؤن کے بعد وہ بدین سے لاڑکانہ روزگار کے سلسلے میں آئے لیکن یہاں بھی بے روزگاری اور کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دکانیں بند تھی جبکہ مسلسل بے روزگاری کے باعث حسنین نے دو منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کرلی ہے، دوسری جانب متوفی کی نعش گھر پہنچادی گئی جہاں لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…