پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔پیر کو سینیٹ اور سندھ اسمبلی کے ایک ٗ ایک رکن اور خیبرپختونخواہ اسمبلی کے پانچ ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ،ارکان کی رکنیت سالانہ گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی۔سینیٹر رانا محمود الحسن،

رکن سندھ اسمبلی عبد الروف کھوسو کی رکنیت بحال کی گئی ۔ امیر فرزند خان،پختون یار خان،فیصل امین خان، محمد شفیق،میر کلام خان کی رکنیت بحال۔ارکان کی رکنیت بحال سے متعلقہ سپیکرز اسمبلیوں اور چیرمین سینیٹ کو آگاہ کردیا گیا۔29 پارلیمنٹرینز اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت تاحال معطل ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…